Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ملک الموت حضرت عزرائیل علیہ السلام

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ملک الموت حضرت عزرائیل علیہ السلام

    اسلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتہ و مغفرہ



    ملک الموت حضرت عزرائیل علیہ السلام کی شکل و صورت اور اوصاف کا بیان




    امام علامہ شمس الدین ابو عبد اللہ محمد بن احمد بن ابی بکر انصاری قرطبی رحمۃ اللہ تعالی " التذکرہ فی احوال الموتی و امور الاخرۃ " میں لکھتے ہیں کہ مجھے حسب ذیل روایات ملی ہیں ـ

    ـ ملک الموت علیہ السلام ( اتنے عظیم الجثہ ہیں کہ ) ان کا سر آسمان میں ہے اور ان کے دوتوں پاؤں زمین پر ہیں اور تمام دنیا ملک الموت کے سامنے اس طرح سے ہے جیسے ایک شخص کے سامنے کھانے کا ڈونگہ رکھا ہو اور وہ اس میں سے کھا رہا ہو ـ

    ـ حضرت عزرائیل علیہ السلام ہر آدمی کے چہرے کو تین سو چھیاسٹھ ( 366 ) مرتبہ دیکھتے ہیں ـ

    ـ حضرت عزرائیل علیہ السلام آسمان کے نیچے ہر گھر کو چھ سو مرتبہ دیکھتے ہیں ـ

    ـ حضرت عزرائیل علیہ السلام دینا کے وسط میں قیام فرما ہیں اور دینا بھر کے صحرا ، سمندر اور پہاڑ ان کی نظر میں اس طرح ہیں جیسے تم میں سے ایک شخص کے قدموں میں انڈا رکھا ہوا ہو ـ

    ـ حضرت عزرائیل علیہ السلام کی مدد کے لیے بہت سے اور فرشتے ہیں جن کی تعداد اللہ تعالی کو معلوم ہے ، ان مددگار فرشتوں میں سے ہر فرشتہ اتنا بڑا ہے کہ اگر اس کو حکم ہو کہ تمام آسمانوں اور زمینوں کو ہڑپ کر جا تو وہ تمام آسمانوں اور زمینوں کو ایک ہی لقمہ میں نگل جائے ـ

    ـ ملک الموت علیہ السلام سے دوسرے فرشتے اس طرح ڈرتے ہیں جیسا کہ تم شیر وغیرہ سے ڈرتے ہو ـ

    ـ جب ملک الموت علیہ السلام کسی انسان کی روح قبض کرنے آتے ہیں تو حاملین عرش ( فرشتے ) ان کی وحشت سے اس قدر خوف زدہ ہوتے ہیں کہ وہ گھل کر بال کی مانند دبلے ہو جاتے ہیں ـ

    ـ موت کا فرشتہ آدمی کی روح کو اس کے ہر عضو ، ناخن ، رگوں ، پٹھوں اور ہر بال کے بیچے سے اسے یوں کھینچتا ہے کہ ایک جوڑبند سے دوسرے جوڑبند تک روح کے پہنچنے میں ہر لمحہ انسان پر تلوار کی ایک ہزار ضرب سے زیادہ دشوار گزرتا ہے ـ

    ـ مرنے والے کے ایک بال کے درد کو اگر آسمانوں اور زمینوں پر رکھ دیں تو اس کی وجہ سے وہ پگھل کر پانی ہو جائیں یہاں تک کہ جب روح حلق تک پہنچتی ہے تو پھر حضرت عزرائیل علیہ السلام اس کو قبض کر لیتے ہیں ـ

    ـ حضرت عزرائیل علیہ السلام جب مومن کی روح قبض کرتے ہیں تو اس کو بہترین خوشبو میں بسا کر سفید ریشم میں لے لیتے ہیں اور جب کافر کی روح نکالتے ہیں تو اس کو ایک بھڑکتے ہوئے آتشیں ٹاٹ میں ڈال لیتے ہیں جس کی بدبو مردار سے بھی زیادہ گندی ہوتی ہے
    __________________

    عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
    یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے ناری ہے

  • #2
    Re: ملک الموت حضرت عزرائیل علیہ السلام

    I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

    Comment


    • #3
      Re: ملک الموت حضرت عزرائیل علیہ السلام

      Originally posted by Tanha Hassan View Post
      thanx gi :rose

      Comment


      • #4
        Re: ملک الموت حضرت عزرائیل علیہ السلام

        :jazak:

        Comment


        • #5
          Re: ملک الموت حضرت عزرائیل علیہ السلام

          For New Designers
          وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

          Comment


          • #6
            Re: ملک الموت حضرت عزرائیل علیہ السلام

            Originally posted by kutkutariyaan View Post
            :jazak:
            thanx gi :rose

            Comment


            • #7
              Re: ملک الموت حضرت عزرائیل علیہ السلام

              Originally posted by *Rida* View Post
              :jazak:
              thanx rida:rose

              Comment


              • #8
                Re: ملک الموت حضرت عزرائیل علیہ السلام

                sry not accepted
                میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                Comment


                • #9
                  Re: ملک الموت حضرت عزرائیل علیہ السلام

                  jazakAllah.............

                  Comment


                  • #10
                    Re: ملک الموت حضرت عزرائیل علیہ السلام

                    Originally posted by crystal_thinking View Post
                    sry not accepted
                    thanx :rose

                    Comment


                    • #11
                      Re: ملک الموت حضرت عزرائیل علیہ السلام

                      Originally posted by life. View Post
                      jazakAllah.............
                      shukriya :rose

                      Comment

                      Working...
                      X