Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث


    جس طرح حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ کو خود علم سے والہانہ محبت تھی، اسی طرح وہ اپنے ساتھیوں کے دلوں میں بھی علم کی جوت جگانا چاہتے تھے۔
    ایک روز وہ مدینہ طیبہ کے بازار سے گزررہے تھے،لوگوں کو دنیاوی کاموں میں منہمک دیکھ کر غمزدہ ہو گئے۔لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کر کے با آواز بلند کہا۔
    اے باشندگان مدینہ تم محروم و بے کس رہ گئے۔لوگوں بیک زبان ہو کر کہا :ابو ہریرہ تم نے ہماری کونسی محرومی وبے کسی دیکھی۔
    حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ نے فرمایا
    :
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث تقسیم کی جا رہی ہےاور تم یہاں ہو بھلا تم وہاں جا کر اپنا حصہ کیوں نہیں لیتے
    !!
    لوگوں نے پوچھا میراث کہاں تقسیم ہو رہی ہے؟
    آپ نے فرمایا مسجد میں ۔لوگ جلدی سے مسجد گئے،حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ لوگوں کے وآپس آنے تک وہیں کھڑے رہے۔۔۔۔۔۔
    جب لوگوں نے دیکھا تو کہنے لگے ک ابو ہریرہ ہم نے تو وہاں کوئی چیز تقسیم ہوتی نہیں دیکھی۔آپ نے دریافت کیا
    :
    کیاتم لوگوں نے مسجد میں کیسی کو نہیں دیکھا؟
    انہوں نے کہا
    :
    کیوں نہیں ۔۔۔۔۔ ہم نے دیکھا کہ کچھ لوگ نماز پڑھ رہے ہیں ۔۔۔کچھ لوگ قرآن کی تلاوت کر رہے ہیں اور کچھ لوگ حلال وحرام کے بارے میں تبادلہ خیال کر رہے ہیں ۔
    حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ نے فرمایا
    :
    بڑے افسوس کی بات ہے، یہی توحضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث ہے۔

  • #2
    Re: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث

    Assalam o Alaikum WR WB...
    jazakAllah...........................


    میرے الفاظ ہی پردہ ہیں میرے چہرے کا


    میں ہوں خاموش جہاں ، مجھ کو وہاں سے سنئیے

    Comment


    • #3
      Re: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث

      :jazak:

      Comment


      • #4
        Re: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث

        Originally posted by mehwish afsar View Post
        Assalam o Alaikum WR WB...
        jazakAllah...........................
        Walikum Assalam
        shukriya mehwish:phool:

        Comment


        • #5
          Re: رسول اللہ صلی اللہ nnnnnعلیہ وسلم کی میراثnnn

          Originally posted by kutkutariyaan View Post
          :jazak:
          thanx gi:rose

          Comment


          • #6
            Re: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث

            I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

            Comment


            • #7
              Re: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث

              Originally posted by Tanha Hassan View Post
              thanx gi:rose

              Comment


              • #8
                Re: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث

                jazakAllah......

                Comment


                • #9
                  Re: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث

                  :jazak:

                  Comment


                  • #10
                    Re: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث

                    Originally posted by life. View Post
                    jazakAllah......
                    THANKS JI :rose

                    Comment


                    • #11
                      Re: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث

                      Originally posted by Anmol121 View Post
                      :jazak:
                      SHUKRIYA JI:rose

                      Comment


                      • #12
                        Re: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث

                        JAZAKALLAH U KHAIRA...:rose
                        For New Designers
                        وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

                        Comment


                        • #13
                          Re: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث

                          :jazak:
                          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                          Comment


                          • #14
                            Re: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث

                            Originally posted by *Rida* View Post
                            JAZAKALLAH U KHAIRA...:rose
                            thanks RIDA :rose

                            Comment


                            • #15
                              Re: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث

                              Originally posted by crystal_thinking View Post
                              :jazak:
                              THANKS CRYSTAL :rose

                              Comment

                              Working...
                              X