Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
3 swaloo k jawab de?
Collapse
X
-
Re: 3 swaloo k jawab de?
Originally posted by suchkitalash View Postسوال نمبر ایک :- توبہ تو ہر گناہ پر کی جاسکتی ہے لیکن اگر آپ کے سوال کا مقصد فقہی پوائنٹ ویو سے یہ ہے کہ وہ کونسا گناہ ہے کہ جسکی توبہ قبول نہیں کی جائے گی تو اسکا جواب ہے کہ وہ توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کا گناہ ہے کہ اس کے مرتکب پر توبہ کا مطالبہ کیئے بغیر اسے حدا قتل کیا جائے گا ۔ ۔
سوال نمبر دو:- غصہ
سوال نمبر تین:- وہ ہمیشہ اونچی آواز میں بات کرےساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
-
Re: 3 swaloo k jawab de?
Originally posted by suchkitalash View Post:jazak::roseswal number 1 ka jawab jo mere pass ha wo khudkhushi ha apka jawab b apk ilm k mutabik theek ho ga nice app k jawab sahee ha allah apk ilm m muzeed wusat payed farmaye (aammeen)خود کشی کسی بھی انسان کا آخری فعل ہوتا ہے اسکے بعد ظاہری زندگی ہی ختم ہوجاتی ہے اور توبہ کا تو موقع ہی نہیں ملتا ہاں البتہ شرعی طور پر یہ مسئلہ ضرور اختلافی ہے کہ آیا خودکشی کرنے والے کی بخشش ہوگی یا نہیں اور اس کا جنازہ پڑھایا جائے گا یا نہیں تو اس میں بھی جمہور کی رائے یہی ہے کہ اسکا جنازہ بھی پڑھایا جائے گا اور اللہ کی رحمت سے یہ امید بھی رکھی جائے گی اسکی بخشش ہوجائے گیساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Comment