Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
npak konwa pak krna
Collapse
X
-
Re: npak konwa pak krna
محترم سچ کی* آواز صاحب یا صاحبہ اسلام علیکم ۔
آپ سے گذارش ہے کہ پیغام پر کسی بھی قسم کی فرقہ ورانہ ایکٹویٹی ممنوع ہے آپ کی پوسٹنگ میں دیکھا گیا ہے کہ* آپ اختلافی مسائل میں فقط ایک مسلک کی ترجمانی کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں اور جو کاپی اور پیسٹ آپ فرماتے ہیں وہ ایک تو مکمل نہیں ہوتا اور دوسرے اس پر دیگر مکاتب فکر کے خلاف کوئی اچھی یا سنجیدہ زبان استعمال نہیں ہوئی ہوتی سو برائے مہربانی یہاں پر اس قسم کا مسائل پر پوسٹنگ کرنے سے گریز کریں کیونکہ اس قسم کی شدت پسندی سے مسلمانوں کے باہمی اخوت و محبت میں فرق آتا ہے اور فرقہ واریت کو فروغ ملتا ہے لہزا آپ یہ ذہن میں رکھیں کے پیغام پر تمام مسالک یا مکاتب فکر کے افراد پائے جاتے ہیں کسی کی بھی دل آزاری نہیں ہونی چاہیے ۔۔ والسلامساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment