Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اللہ تعالی کا ذکر

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اللہ تعالی کا ذکر

    اللہ تعالی کا ذکر

    حضرت ابوموسی سے روایت ہے ۔
    جناب رسالت مآب (صلی اللہ علیہ والہ وسلم)نے فرمایا۔۔۔:
    "جوشخص اللہ تعالی کاذکرکرتاہے وہ زندہ کے اورجوذکرنہیں کرتاوہ مردہ کے مانندہے۔
    (بخاری ومسلم)
    ایک حدیث قدسی کے مطابق اللہ تبارک وتعالی فرماتاہے۔
    "جب میرابندہ ذکرکرتاہے تومیں اس کے پاس موجودہوتاہوں۔اگروہ مجھے دل میں یادکرتاہے تومیں بھی اسے دل میں یادکرتاہوں۔اورجب وہ کسی گروہ میں میراذکرکرتاہے تومیں بھی اس کاذکرایسی جماعت میں کرتاہوں جواس گروہ سے بہترہے۔"
    (بخاری ومسلم)
    حضرت ابوذر(رضی اللہ عنہ)سے روایت ہے۔
    جناب رسالت مآب(صلی اللہ علیہ والہ وسلم)نے فرمایا۔۔۔:
    "کیامیں تمہیں ایسے اعمال سے آگاہ نہ کروں جوان اعمال سے بہترہیں جوتمہارے خیال میں بہترین اورپاکیزہ ہیں اوربلنددرجات والے ہیں نیزوہ اللہ تعالی کی راہ میں سونااورچاندی خرچ کرنے اورجہادکرنے سے بہترہیں۔۔۔۔وہ اللہ تعالی کاذکرہے۔"
    حضرت عبداللہ بن عمر(رضی اللہ عنہ)سے روایت ہے۔
    ایک بدوی نے حضور(صلی اللہ علیہ والہ وسلم)کی خدمت میں حاضرہوکرعرض کیا۔
    "کون ساآدمی بہترہے؟"
    حضور(صلی اللہ علیہ والہ وسلم)نے فرمایا:
    :خوشخـبری ہے اس آدمی کے لئے جس نے طویل عمرپائی اوراس کے اعمال بہترین ہوئے۔"
    پھراس نے عرض کیا۔
    "یارسول اللہ(صلی اللہ علیہ والہ وسلم)کون ساعمل سب سے بہترہے؟"
    آنجناب(صلی اللہ علیہ والہ وسلم)نے فرمایا:
    "کہ جب تودنیاسے جداہوتوتیری زبان پرذکرالہی ہو۔(یعنی مرتے دم تک زبان پرذکرالہی جاری ہو)۔"
    حضرت ابوہریرہ(رضی اللہ عنہ)سے روایت ہے۔
    حضور(صلی اللہ علیہ والہ وسلم)نے فرمایا:"جوشخص کسی مجلس میں بیٹھااوروہاں اس نے اللہ تعالی کاذکرنہ کیاتواس کاوہاں بیٹھنااللہ تعالی کے ہاں اس کے لیے افسوس اورخسارہ کاباعث ہوگا"۔حضرت عبداللہ بن عمر(رضی اللہ عنہ)سے روایت ہے۔"جناب رسول پاک (صلی اللہ علیہ والہ وسلم)نے فرمایا:"اللہ تعالی کے ذکرسوابہت باتیں نہ بنایاکرو'کیونکہ ایسی باتیں دل کوسخت کردیتی ہیں۔

  • #2
    Re: اللہ تعالی کا ذکر

    Jazakallah

    Comment


    • #3
      Re: اللہ تعالی کا ذکر

      :jazak::rose
      " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

      Comment


      • #4
        Re: اللہ تعالی کا ذکر

        Originally posted by Tamana View Post
        Jazakallah
        shukriya gi:rose

        Comment


        • #5
          Re: اللہ تعالی کا ذکر

          Originally posted by Z. View Post
          :jazak::rose
          thanx dear:rose

          Comment


          • #6
            Re: اللہ تعالی کا ذکر

            I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

            Comment


            • #7
              Re: اللہ تعالی کا ذکر

              Originally posted by Tanha Hassan View Post
              shukriya gi:rose

              Comment


              • #8
                Re: اللہ تعالی کا ذکر

                jazakAllah..............

                Comment


                • #9
                  Re: اللہ تعالی کا ذکر

                  :jazak:

                  Comment


                  • #10
                    Re: اللہ تعالی کا ذکر

                    Originally posted by life. View Post
                    jazakAllah..............
                    thanx gi:rose

                    Comment


                    • #11
                      Re: اللہ تعالی کا ذکر

                      Originally posted by kutkutariyaan View Post
                      :jazak:
                      shukriya gi:rose

                      Comment

                      Working...
                      X