کہا جاتا ہے کہ ابراہیم ابن ادھم ( رحمہ الله ) بازار سے گزر رہے تھے کہ لوگوں نے روک کر پوچھا
" اے ابا اسحاق!! کیا بات ہے کہ ہم دعائیں کرتے ہیں مگر ہماری دعائیں قبول نہیں ہوتی "
انھوں نے کہا : " کیونکہ تمہارے دلوں کو ان دس چیزوں نے مار دیا ہے :

تم نے الله کو پہچانا مگر اس کا حق ادا نہیں کیا
تم نے دعوی کیا کہ تم رسول اللہ سے محبّت کرتے ہو مگر ان کی سنت کو چھوڑ دیا
تم نے قران پڑھا مگر اس پر عمل نہ کیا
تم نے الله کی نعمتوں کو کھایا مگر اس کا شکر ادا نہیں کیا
تم نے کہا شیطان تمہارا دشمن ہے مگر اس کی مخالفت نہیں کی
تم نے کہا کہ جنّت حق ہے مگر اس کے لئے عمل نہیں کیا
تم نے کہا کہ جہنم حق ہے مگر کبھی اس سے بچنے کی کوشش نہیں کی
تم نے کہا کہ موت حق ہے مگر اس کے لئے تیاری نہ کی
تم نیند سے اٹھے تو لوگگوں کے عیب ڈھونڈنے میں لگ گئے اور اپنے عیب بھول گئے
تم نے اپنے مردوں کو دفنایا مگر ان سے عبرت حاصل نہ کی
تو ، میرے بھائیوں اور بہنوں ان بمیں سے دیکھو آپ نے کیا کیا اور پتا لاگو کہ کیا آپ کہ دل زندہ ہیں یا نہیں
الله سے دعا ہے کہ ہمارے دلوں کو اپنی اطاعت، ذکر اور محبّت سے زندہ رکھے

Comment