السلام علیکم
یہ ایک پیغام ہر اس کیلئے جس کا دل عریاں تصویروں اور فلموں سے معلق رہتا ہے۔ تو بھائیوں اور بہنوں یہ وقتی لذت اور اس کے بعد حسرت اور ندامت۔۔۔۔۔ اس تصویر کو یاد کرو جو دیکھی تھی کہاں ہے اس کی لذت؟ لذت ختم ہو جاتی ہے اور گناہ باقی رہ جاتا ہے۔ ایسے بہی ہو سکتا ہے کہ ایک تصویر تمہاری زندگی بدل دے کہ تم اخلاق کی قدریں بھول جاؤ۔۔ تو اس سے بچو اگر تم اس اندھیرے میں ہو۔ یہ نہ سوچوں کہ میں ایسا نہیں کر سکتا۔۔۔۔ اپنے ہاتھ اٹھاؤ اور اللہ سے دعا کرو۔۔۔سوچوں تم یہ کیسے کر سکتے ہو اللہ تمہیں دیکھہ رہا ہے۔ سوچو اس حالت میں موت کا فرشتہ آتا ہے پھر تم کیا کر سکتے ہو اور کسں منہ سے اپنے رب سے سامنا کروں گے۔ پس اللہ سے ڈرو اور صبر کرو۔ جو مؤمن جہاد کرتے ھیں اللہ کی راہ میں اور اپنے نفس سےاور صبر کرتے ھیں جو تکلیف ان کو اللہ کے راستے میں دی جائے اللہ ان کو سیدھے راستے پر ثابت قدم رکھتا ہے۔ اللہ سب مسلمانوں کو ہدایت دے(آمین)

Comment