السلام علیکم
امید و دعا ہے کہ آپ بخیروعافیت ہوں۔ آمین
آئیے ۔ ایک حدیث پاک سے اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان ملاحظہ فرمائیے۔ اگر دل خوش ہو تو اسے اپنے دوست احباب تک آگے منتقل کر دیجئے ۔ شکریہ
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کل مخلوق کے قائد
اور اولاد آدم میں سب سے زیادہ مکرم ہیں
عَنْ أَنَسٍ رضي الله عنه قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم : أَنَا أَوَّلُهُمْ خُرُوْجًا وَأَنَا قَاءِدُهُمْ إِذَا وَفَدُوْا، وَأَنَا خَطِيْبُهُمْ إِذَا أَنْصَتُوْا، وَأَنَا مُشَفِّعُهُمْ إِذَا حُبِسُوْا، وَأَنَا مُبَشِّرُهُمْ إِذَا أَيِسُوْا. اَلْکَرَامَةُ، وَالْمَفَاتِيْحُ يَوْمَئِذٍ بِيَدِيَّ وَأَنَا أَکْرَمُ وَلَدِ آدَمَ عَلَي رَبِّي، يَطُوْفُ عَلَيَّ أَلْفُ خَادِمٍ کَأَنَّهُمْ بَيْضٌ مَکْنُوْنٌ، أَوْ لُؤْلُؤٌ مَنْثُوْرٌ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَالدَّارِمِيُّ وَاللَّفْظُ لَهُ.
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا

۔ سب سے پہلے میں (اپنے مزار اقدس سے) نکلوں گا
۔ اور جب لوگ وفد بن کر جائیں گے تو میں ہی ان کا قائد ہوں گا
۔ اور جب وہ خاموش ہوں گے تو میں ہی ان کا خطیب ہوں گا۔
۔ میں ہی ان کی شفاعت کرنے والا ہوں جب وہ روک دیئے جائیں گے،
۔ اور میں ہی انہیں خوشخبری دینے والا ہوں جب وہ مایوس ہو جائیں گے۔
۔ بزرگی اور جنت کی چابیاں اس روز میرے ہاتھ میں ہوں گی۔

۔میں اپنے رب کے ہاں اولادِ آدم میں سب سے زیادہ مکرّم ہوں
۔ میرے اردگرد اس روز ہزار خادم پھریں گے گویا کہ وہ پوشیدہ حسن ہیں یا بکھرے ہوئے موتی ہیں۔
حوالہ جات
حوالہ جات
Comment