اسلام وعلیکم
کائنات میں جتنی جلدی رب جلیل راضی ہوتا ہے
کوی دوسرا راضی نہیں ہوتا
***********
دو طرح سے چیزیں دیکھنے میں چھوٹی نظر آتی ہیں
ایک دور سے دوسرا غرور سے
************
سب سے زیادہ کمزور آدمی وہ ہے جو دوست حاصل کرنے میں ناکام ہو
اور اس سے بھی زیادہ کمزور وہ ہے جو ہاتھ آے دوست کو گنوا دے

Comment