اسلام و علیکم
یہ نہ سوچو کے الله تعالیٰ فورا دعا قبول کیوں نہیں کرتا
یہ شکر ادا کرو کہ الله تعالیٰ ہمارے گناہوں کی سزا فورا نہیں دیتا
کسی کو تم چاہو اور وہ تمہیں ٹھکرا دے یہ اس کی بد نصیبی ہے کوئی تمہیں نہ چاہے اور تم اسے زبردستی اپنا بنانا چاہو تو تمھارے نفس کی ذلّت ہے
جب گناہوں کے باوجودرب العزت کی نعمتیں مسلسل تمہیں ملتی رہیں تو ہوشیار ہو جانا کہ تمہارا حساب قریب اور سخت ترین ہے

Comment