بسم اللہ الرحمن الرحیم
پیارےدوستو ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
آج میں آپ کیلئےایک ایسی چیز لایا ہوں جو ان شاء اللہ آپ سب کو حد سےزیادہ پسند آئےگی ۔اور وہ ہے اردو آواز کے ساتھ حج و عمرہ کا طریقہ اور تفصیلات تصاویر اور نقشوں کی مدد سے ۔
اس سےپہلےآپ نےاتنا بہترین اور آسان حج و عمرہ کا پروگرام نہ دیکھا ہوگا ۔اور سب سےاہم بات یہ ہےکہ یہ تفصیلات انتہائ قابل اعتماد اور مستند ہیں کیونکہ اسے علمائے کرام اور مفتی حضرات کی نگرانی میں بنایا گیا ہے۔
پروگرام کی خصوصیات :
انتہائ اعلی کوالٹی کی تصاویر اور نقشہ جات ۔
ریکارڈنگ نہایت صاف اردو آواز میں۔
اس قدر آسان انداز کہ ہر ایک اسےآسانی سےسمجھ سکتا ہے۔
احرام کا طریقہ ،مسجد الحرام میں حاضری کا طریقہ ، طواف ،سعی ،عمرہ اور حج کی تفصیلات آسان انداز میں۔
حج کے تینوں طریقوں یعنی حج افراد ، حج تمتع اور حج قران کی مکمل تفصیل ۔
مدینہ منورہ میں حاضری کا طریقہ ۔
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی اہم زیارتوں کی وضاحت تصاویر کے ذریعہ ۔
خواتین کے ضروری مسائل کا ذکر ۔
پروگرام کا دورانیہ نوےمنٹ یعنی ڈیڑھ گھنٹہ ۔
خود بھی دیکھئےاور اپنےان احباب کو بھی دیجئے جو حج و عمرہ کےسفر پر جانےکا ارادہ رکھتے ہیں۔
اس پروگرام کو دوسری سائٹس پر بھی پروموٹ کیجئے ۔جتنےلوگ اس کےذریعہ حج و عمرہ سیکھیں گےاور صحیح طریقہ سےحج و عمرہ کریں گے رہنمائ کرنےوالےکو بھی ان شاء اللہ تعالی ،اللہ جل جلالہ اسی قدر ثواب عطا فرمائیں گے۔ اس صدقہ جاریہ میں آپ چند منٹ لگا کر آسانی سےحصہ لےسکتےہیں۔]

![](http://www.pegham.com/images/imported/2009/08/383.jpg)
نیچے دیئےہوئے کسی ایک لنک سےفائل ڈاون لوڈ کرلیجئے۔
RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting
Deposit Files
4shared.com - online file sharing and storage - download HAJJ aur UMRAH Ka Asaan Tareeqa Urdu Main.exe
http://www.easy-share.com/1907359049... Urdu Main.exe
Hotfile.com: One click file hosting
Comment