As Salam U Alailkum....
سورہ ھودؑ کے آخر میں فرمایا کہ جب کسی قوم پر عذاب آتا ہے تو صرف وہی لوگ بچتے ہیں جو آخری دم تک برائی کے خلاف جدوجہد جاری رکھتے ہیں۔
سورہ الاعراف میں یہود کی ایک بستی کا ذکر ہے جس پر عذاب آیا اور وہی لوگ اس عذاب سے بچے جو برائی سے روکتے تھے۔ جو لوگ صرف خود برائی سے بچتے تھے انکے بچائے جانے کا ذکر نہیں۔ حدیث شریف کیمطابق کسی بستی کو تباہ کر دینے کا حکم صادر ہوا۔
گویا جو شخص برائی کیخلاف نفرت بھی نہیں رکھتا وہ ایمان سے خالی ہے۔
Comment