Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

حضرت عثمان کے اقوال

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • حضرت عثمان کے اقوال

    • :salam:
    • بعض اوقات جُرم کو معاف کرنا مجرم کو زیادہ خطرناک بنا دیتا یے۔
    • آہستہ بولنا،نیچی نگاہ رکھنا،میانہ چال چلنا ایمان کی نشانی ہے۔
    • اپنا بوجھ دوسروں پر نہ ڈالو خواہ کم ہو یا زیادہ۔
    • خاموشی غصے کا بہترین علاج ہے۔
    • گناہ کسی نہ کسی صورت میں دل کو بےچین رکھتا ہے۔
    • اللہ کے سوا کسی سے کوئی امید نہ رکھو۔
    • زیادہ کھانا بھی اہک بیماری ہے۔
    • زبان درست ہو جائے تو دل بھی درست ہو جاتا ہے

    For New Designers
    وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

  • #2
    Re: حضرت عثمان کے اقوال

    Jazak ALLAH very nice..
    Very Happy in my heart dil dance mare Vy.

    Comment


    • #3
      Re: حضرت عثمان کے اقوال

      jazakallah...............

      Comment


      • #4
        Re: حضرت عثمان کے اقوال

        JazakAllah bohot khob

        Comment

        Working...
        X