Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ba jummat namaz q

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ba jummat namaz q

    Asalam o alaikam
    mera sawal yeh hai ka agar ba jummat namaz mein agar emam sahab ko yaad na rahe ka rakat kon si hai maslan 3 rakat ho aur wo samajey 4 hai tu os surat mein mqdari kia ker
    plz tafseel say es mozu ka barey mein batai

  • #2
    Re: ba jummat namaz q

    اسلام علیکم آپنے جو سوال کیا ہے اس میں مختلف صورتیں اور مختلف کیفیات ہوتی ہیں آپ نے پوچھا کہ امام صاحب تیسری رکعت کو ہی چوتھی سمجھ کر بیٹھ جائیں تو ایسی صورت میں کیا کیا جائے تو بھائی عرض ہے کہ سیدھی سی بات ہے کہ مقتدی امام صاحب کو یاد دلا دیں اور اللہ اکبر کہہ کر کھڑے ہوجائیں اور امام صاحب چوتھی رکعت مکمل کرکے سجدہ سہو کرکے سلام پھیر دیں گے سب کی نماز درست ہوجائے گی باقی واللہ والرسولہ اعلم
    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

    Comment

    • #3
      Re: ba jummat namaz q

      shukariya

      Comment

      • #4
        Re: ba jummat namaz q

        :hii:

        Comment

        • #5
          Re: ba jummat namaz q

          Originally posted by aabi2cool View Post

          اسلام علیکم آبی بھائی یقیناً آپ کے پاس زیادہ معلومات ہونگی لیکن میں نےجہاں تک اپنے نزدیکی عالم سے سنا تھا کہ جب ہم نے نیت کر لی کے اس امام کے پیچھے سو جو بھی امام کر رہا ہے ہم اُس کے ساتھ ہیں امام صاحب سچدہ سہو کریں گے تو تمام مقتدیوں کو بھی کرنا ہوگا یعنی اگر امام صاحب چار رکعت نماز کی تیسری رکعت میں بیٹھ گئےہیں تو مقتدی بھی بیٹھے رہیں گے ۔البتہ اگر امام صاحب بیٹھنے لگے ہیں اور پیچھے سے مقتدی کے اللہ اکبر کی صدا کےساتھ کھڑے ہوگئے ہیں تو مقتدی بھی کھڑے ہو جائیں گے لیکن اس کا فیصلہ بروکت امام صاحب کو کرنا ہے کہ پیچھے سے آنےوالی صدا کیا اتنی دیر بعد آئی کہ اب کھڑا ہونے سے "اتحیات"پڑھنا بہتر ہے تو وہ بیٹھے رہیں گےاور مقتدیوں کو بھی بیٹھا رہنا ہوگا۔
          امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا مطلب ہی یہ ہےکہ جو امام کرے آپ وہ کریں آپ کی نماز کی تمام تر زمہ داری امام کے سر ہوتی ہے۔اسے میں اس مثال کےذریعے واضح کرتا چلوں کہ اگر کسی فرد کو آیت،اتحیات"درود وغیرہ میں سےکوئی چیز یاد نہ بھی ہوتو امام کےساتھ اُس کی نماز قبول ہوگی کیونکہ اس کی کمی امام صاحب پوری کر رہے ہیں ۔وللہ العلم الصواب۔
          :star1:

          Comment

          • #6
            Re: ba jummat namaz q

            Originally posted by S.A.Z View Post

            وعلیکم السلام سید صاحب بہت شکریہ آپکی رہنمائی کا مگرآپ پوچھے گئے سوال اور اس پر ہمارے جواب پر اگر ہلکا سا بھی تدبر فرمالیتے تو آپ کو اس قدر مشقت نہ اٹھانا پڑتی خیرررررر ۔ ۔ ۔
            سوال یہ نہیں تھا کہ امام اور مقتدیوں میں سے کس کو کسی متابعت کرنا ہے ؟ بلکہ سوال یہ پوچھا گیا تھا کہ اگر امام صاحب تسیری رکعت کو چوتھی سمجھ کر بھول کر قعدہ میں بیٹھ گئے ہیں تو ایسی صورت میں مقتدی کیا کریں گے ۔ ۔ سو ایسی صورت میں مقتدی ظاہر کہ امام صاحب کو یاد دلائیں گے اور اگر امام صاحب مقتدیوں کے یاد دلانے پر راضی نہیں (یعنی امام صاحب کو اپنی یاداشت پر یقین ہے ) تو پھر ایسی صورت میں لازما مقتدیوں کو امام ہی کی پیروی کرنا ہوگی ۔ ۔والسلام

            Asalam o alaikam
            mera sawal yeh hai ka agar ba jummat namaz mein agar emam sahab ko yaad na rahe ka rakat kon si hai maslan 3 rakat ho aur wo samajey 4 hai tu os surat mein mqdari kia ker

            plz tafseel say es mozu ka barey mein batai
            ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

            Comment

            • #7
              Re: ba jummat namaz q

              Originally posted by aabi2cool View Post
              اسلام علیکم آپنے جو سوال کیا ہے اس میں مختلف صورتیں اور مختلف کیفیات ہوتی ہیں آپ نے پوچھا کہ امام صاحب تیسری رکعت کو ہی چوتھی سمجھ کر بیٹھ جائیں تو ایسی صورت میں کیا کیا جائے تو بھائی عرض ہے کہ سیدھی سی بات ہے کہ مقتدی امام صاحب کو یاد دلا دیں اور اللہ اکبر کہہ کر کھڑے ہوجائیں اور امام صاحب چوتھی رکعت مکمل کرکے سجدہ سہو کرکے سلام پھیر دیں گے سب کی نماز درست ہوجائے گی باقی واللہ والرسولہ اعلم
              اسلام علیکم آبی بھائی مجھے آپ کے جواب سے اختلاف نہیں صرف طریقہ کار سے ہے آپ کے جواب سے تاثر یہ جاتا ہے کہ باقی افراد اپنی نماز امام سے الگ ہو کر مکمل کر لیں جبکہ سوال پوچھنے والے کو اگر پوری تفصیل مہیا کر دی جائے تو اس میں یقیناً کوئی مضائقہ نہیں ہوگا۔میں نے واضح انداز میں بیان کر دیا کہ پیچھے والے افراد لقمہ دیں گے لیکن امام کے منتظر رہیں گے ۔اگر امام صاحب کھڑے ہو جائیں تو مقتدی کھڑے ہونگے نہ کے خود ہی اللہ اکبر کہہ کر خود ہی لازمً کھڑے ہوجائیں۔سو اُنہیں پابند امام صاحب کا ہی رہنا ہوگا۔با جماعت نماز میں ہر صورت اہمیت امام کو ہی ہوگی۔
              :star1:

              Comment

              Working...
              X