Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ناموں میں تخفیف؟؟؟؟؟؟؟؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ناموں میں تخفیف؟؟؟؟؟؟؟؟

    Assalam-o-alaikum!
    mujhe poochna tha k kisi ko uske nick name se bulana jaise k hum peyar se kisiko bulate hain imran ko mani aur aise to kya aise nahin bulana chahiye???mujhe kisi ne kaha k aise bulane se gunah milta hai poora naam bulana chahiye.
    Last edited by aabi2cool; 15 May 2009, 16:59.

  • #2
    Re: ناموں میں تخفیف؟؟؟؟؟؟؟؟

    اسلام علیکم آپکے سوال کا مختصر جواب یہ ہے کہ ناموں میں ایسی تخفیف جائز ہے کہ جس سے اصل نام اور اس کے معنٰی میں بگاڑ پیدا نہ ہو کیونکہ یہ چیز سنت سے ثابت ہے کہ خود نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مختلف ناموں میں تخفیف فرمائی مثلاً حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یا عائش اور اسی طرح حضرت ابو ہریرہ کو یا اباھُر کہہ کر مخاطب فرمایا عربی گرائمر میں اس کو ترخیم کہتے ہیں یعنی ناموں کو مختصر کرکے بولنا ۔ چنانچہ مسلمان ، مسلم یا منصور کو منص یا حارث کو حاریا مالک کو مالِ کہنے کی اجازت مسلم فقہاء کی کتابوں میں ملتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ باقی. واللہ والرسولہ اعلم
    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

    Comment


    • #3
      Re: ناموں میں تخفیف؟؟؟؟؟؟؟؟

      SUBHAN ALLAH :rose

      jazak ALLAH AABID BHAI
      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

      Comment


      • #4
        Re: ناموں میں تخفیف؟؟؟؟؟؟؟؟

        bohot shukriya bhaai:rose

        Comment


        • #5
          Re: ناموں میں تخفیف؟؟؟؟؟؟؟؟

          JazakAllah
          thx for answering

          Comment

          Working...
          X