Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

حضر ت علی (ع) نے فرمایا :-ِ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • حضر ت علی (ع) نے فرمایا :-ِ

    حضر ت علی (ع) نے فرمایا :-ِ


    جو نہی جانتا، اور یہ بھی نہی جانتا کہ وہ"نہیں"جانتا وہ "احمق" ہے اس سے"بچو"
    جو نہی جانتا، مگر یہ جانتا کہ وہ "نہیں" جانتا وہ "جاہل" ہے اسے "سکھاو"
    جو جانتا ہے، مگر یہ نہیں جانتا کہ وہ "جانتاہے" وہ "سویا ہوا" ہے اسے "جگاو"۔
    جو جانتا ہے، اور یہ بھی جانتا کہ وہ جانتاہے وہ "عالم " ہے اس کے پیچھے "چلو"۔ ۔

    ایک شخص نے پوچھا :-

    اگر کسی کو کمرے میں بند کردیا جاے تواسکا رزق کہا سے آے گا ،
    مولا علی نے فرمایا :- جہاں سے اسکی موت آے گی۔ ۔ ۔


    مجھے جنت سے زیادہ مسجد میں بیٹھنا پسند ہے کیونکہ ، جنت میں میرا نفس خوش ہوگا،۔ ۔ ۔ ۔ ۔جب کہ مسجد میں بیٹھنے سے میرا رب خوش ہوگا۔ ۔

    جب تم دنیا کی محفل سے تنگ آجاو ، ، اور رزق کا کوئی زریعہ نہ ملے تو تم محتاجوں کو "صدقہ " دے کر اللہ سے تجارت کرلو۔ ۔ ۔
    "عالم" جاہل کو پہچانتا ہے کیونکہ وہ پہلے جاہل تھا۔ ۔
    جاہل عالم کو نہیں پہچانتا کیونکہ وہ پہلے "عالم" نہ تھا ۔ ۔

    ہر نعمت میں اللہ کا حق ہے ۔ ۔ ۔

    سچا ترین قول وہ ہے جو حق کے مطابق ہو ۔ ۔

    بہترین اخلاق اپنے حق کے معاملے میں صبر کرنا ہے ،

    حق کے پابند رہو ، نجات تمھاری پابند ہو جاے گی ۔ ۔

    ہر ایک کا حق ایک دوسرے پر ہے ، ، بس اللہ پر کسی کا کوئی حق نہیں ۔

    تمھارا راز تمھارا قیدی ہے ، اگر تم نے اس کو رہا کردیا تو تم اس کے قیدی بن جاو گے،

    اُس شخص کو کوئی راز نہ دو جس کا کوئی راز تمھارے پاس نہ ہو، ،

    دنیا کا ہر فائدہ "نقصان " ہے ، ، اور ہر نقصان ایک قسم کا "فائدہ" ہے

    یہ دنیا بھی کتنی عجیب ہے ۔ ۔
    ایماندار کو بےوقوف ۔
    دھوکہ باز کو عقلمند -
    اور بے حیا کو "خوبصورت کہتی ہے ۔ ۔ ۔
    ۔
    [FONT="Arial Black"]Mr. Khalil How much Fake IDs would you make in Pegham... ?

    See you Real Face in here 372-shed

    Muhammad Khalil's Real Face [/FONT]

  • #2
    Re: حضر ت علی (ع) نے فرمایا :-ِ

    bohat khoob jazak ALLAH
    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

    Comment


    • #3
      Re: حضر ت علی (ع) نے فرمایا :-ِ

      bohat khoob jazak ALLAH

      Comment


      • #4
        Re: حضر ت علی (ع) نے فرمایا :-ِ

        gooooooooooooooooooooooood

        Comment


        • #5
          Re: حضر ت علی (ع) نے فرمایا :-ِ

          JazakAllah
          I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

          Comment


          • #6
            Re: حضر ت علی (ع) نے فرمایا :-ِ

            buht hi achi sharing hai
            JAZAKALLAH U KAHIRA
            For New Designers
            وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

            Comment


            • #7
              Re: حضر ت علی (ع) نے فرمایا :-ِ

              JazakALLAH.
              Life is more strict than a teacher
              A teacher teaches a lesson
              and takes an exam.
              But life takes an exam
              and then teaches a lesson

              Comment

              Working...
              X