Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ایک سوال؟؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ایک سوال؟؟

    اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    میرا سوال یہ ہے کہ ایک عورت ہے جس نے ایک مسجد کیلےء کچھ کام کروایا لیکن اس کے شوہر نے جب پوچھا تو اس نے کہا کے وہ اس نے اپنے پیسوں سے نہیں بلکہ کسی اور نے یہ پیسے دے کر کروایا ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کے اس عورت نے خود اپنے پیسوں سے کام کروایا ہےاوراس کا شوہر اس کو مسجد کیلےء پیسے نہیں دینے دیتا اس لیےء اس عورت نے اپنے شوہر سے کہا کے یہ کسی اور نے دیےء ہیں تو کیا اس میں کویی حرج تو نہیں ہے؟ کے جھوٹ بولا گیا ہے وہ بھی اس لیےء ک وہ اس کام سے منع کرتا ہے برایے مہربانی جواب ارشاد فرمایےء شکریہ۔





    The Best Way Of Learning English

  • #2
    Re: ایک سوال؟؟

    اسلام علیکم آپکے سوال کا مختصر جواب یہ ہے کہ اس میں کوئی حرج نہیں ۔ ۔ ۔۔ باقی

    واللہ والرسولہ اعلم
    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

    Comment


    • #3
      Re: ایک سوال؟؟

      beshak koi haraj nae ....
      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

      Comment


      • #4
        Re: ایک سوال؟؟

        agar oorat nay apnay paisoon say kaam kerwaaya hai tu koi harj nahe per agar uss nay shoar kay paisoon say kerwaaya hai tu yeh ghalat hai

        Allah knows the Best

        Comment

        Working...
        X