Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

nahate waqt wuzoo kerna kaisa?

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • nahate waqt wuzoo kerna kaisa?

    SALAM

    Main ye poochna chahta hon k jab hum nahate hain tu jab poori tarha naha leen or uske baad hum wuzoo ker len or phir kapre pehnen tu kia is tarha wuzoo ho jata hai ya phir pehle naha ker kapre pehnen or phir wuzoo karen Baraye mehrbani is bare main rehnumai farmaiye

    Thanx

    Sohaib Siddiqui

    The Best Way Of Learning English

  • #2
    Re: nahate waqt wuzoo kerna kaisa?

    اسلام علیکم آپ کہ سوال کا مختصر جواب یہ ہے کہ ویسے تو مسنون غسل کا طریقہ ہی یہی ہے کہ پہلے وضو کیا جائے اور پھر ساتھ میں غسل لیکن سوال میں آپ نے جس چیز کی وضاحت طلب کی ہے اس کے بارے میں عرض ہے کہ اگر نہاتے وقت ان سارے اعضاء کو اچھی طرح دھو لیا کہ جن کا دھونا وضو میں فرض ہے تو پھر نہانے کہ بعد الگ سے وضو کرنے کی حاجت نہیں اور عموما غسل کہ دوران یہی مشاہدہ ہے کہ ان تمام اعضاء پر پانی اچھے طریقے سے بہہ جاتا ہے کہ جن کا دھونا وضو میں فرض ہے لہذا اس طریقے سے وضو ہوجاتا ہے الگ سے دوبارہ وضو کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ۔ ۔۔ باقی واللہ والرسولہ اعلم
    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

    Comment

    • #3
      Re: nahate waqt wuzoo kerna kaisa?

      Originally posted by aabi2cool View Post

      :jazak:khair wa ahsanal jazau fidda raen :rose

      Comment

      • #4
        Re: nahate waqt wuzoo kerna kaisa?

        Mehrbani

        Comment

        • #5
          Re: nahate waqt wuzoo kerna kaisa?

          Originally posted by aabi2cool View Post
          اسلام علیکم آپ کہ سوال کا مختصر جواب یہ ہے کہ ویسے تو مسنون غسل کا طریقہ ہی یہی ہے کہ پہلے وضو کیا جائے اور پھر ساتھ میں غسل لیکن سوال میں آپ نے جس چیز کی وضاحت طلب کی ہے
          right.....

          :jazak:
          شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

          Comment

          • #6
            Re: nahate waqt wuzoo kerna kaisa?

            jazakAllah....

            Comment

            • #7
              Re: nahate waqt wuzoo kerna kaisa?

              Jazak Allah.
              YOUR SIGNATURE HAS BEEN DELETED BY THE ADMIN.

              Comment

              • #8
                Re: nahate waqt wuzoo kerna kaisa?

                Aslam u Allikam,
                Bahi na bahot acha jawab likha ha main iss main sirf itna add karon ga k Imam A.S ka ferman ha k jo kissi k sawal ka jawab tha. K Sharyat main kaon sa wazoo ha jo ghusal sa afzl ha.Yani Ghusl k bad wazoo ki zaroorat nahin rahti. (Allah hi tamam ilm ka malik o munbah ha)

                Comment

                Working...
                X