Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Surah e fatiha in namaz

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: Surah e fatiha in namaz

    aap K Irsahd-emubarik Hai;

    "la Salat laymmalam Yaqra'ao Illa Bay Fathehak Kitab" (sahi Bukhariu, Abu Daud, Termizi, Nisai )

    translation:
    "jiss Nay Fateha Nahi Parhee Uss Ki Namza Nahi"

    iss Hadeeth Main Arbi Ka Lafz man Istmall Hoa Hai. Asla Main Lafaz Lam Man Lam Hai Ju Alif Aur Lam K Saath Mil Ker laymmalam. Man Ka Lafz Arbi Main Oorfay Aam K Liye Istamaal Kia Jata Hai.

    jissa K Quran Ki Ayat Hai;



    اب یہاں جو آپ نے لفظ من کی لایعنی بحث چھیڑ ہی دی ہے تو آپ مجھے یہ بتایئے کہ یہاں آیت اور حدیث دونوں میں جو من آیا ہے وہ کونسا من ہے ؟ یعنی بیانیہ یا تبغیضیہ یا زائدہ یا جارہ اور نیز یہ کہ من کی کتنی اقسام ہیں اور ان میں سے یہاں کونسی کونسی استعمال ہوئی ہیں اور ان میں سے جسکو آپ اختیار کررہے ہیں اس کی وجہ ترجیح یا قرینہ کیا ہے؟ جب آپ یہ سب بیان کرچکیں گے تو میں آپکو آپکی اس دلیل کا جواب بھی دے دوں گا


    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

    Comment


    • #17
      Re: Surah e fatiha in namaz

      hazrat Shah Wali Ullah (r.a) Joo K Hanfi Hain Farmaty Hain K Agar Imam Buland Awaz Say Fateha Parhay Tu Tum Bhi Uss Kay Peecha Iss Terha Parho Aur Ager Wohn Ahista Parha Tu Tum Ku Ikhtiar Hai Jiss Terhan Parho (yani Dil Main Parho Ya Zuban Say Parho) -(hujatul Baligha 2nd Version).



      حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ کو یہاں آپ نے کوٹ کیا تو عرض یہ ہے کہ آپ فقہ حنفی میں امام شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کی حیثیت کا تعین فرمادیجیئے کہ وہ کیا ہیں تو میں آپ کو اس سوال کا جواب بھی دے دیتا ہوں یعنی وہ مجتھد فی المذہب ہیں ،مجتھد فی المسائل ہیں ،اصحاب تخریج ہیں یا اصحاب ترجیح یا اصحاب التزیز میں سے ہیں آپ ان کی حیثیت کا تعین فرمادییجئے میں انکی کہ قول کی توجیح آپکی خدمت میں عرض کردوں گا نیز اگر ہوسکے تو شاہ ولی اللہ محڈث دہلوی کی جو عبارت آپ نے نقل کی حجۃاللہ البالغہ سے اس کی ایک اسکین کاپی بھی لگا دیں تو مہربانی ہوگی ۔ ۔
      Last edited by aabi2cool; 8 February 2009, 12:37.
      ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

      Comment


      • #18
        Re: Surah e fatiha in namaz

        hazrat Ibada Bin Samit (r.z) Ki Rewyat Say Bhi Yahee Sabit Hota Hai K Aap (s.w) Nay Faramaya Na Qirat Kia Karo Imam K peechay Magar Surah Fateha (juz Atul Qirah Sahio Bukhari).


        گو کہ میں اس حدیث کا جواب نقل کرچکا یہ حدیث قرآن کی نص کہ خلاف خبر واحد ہے اس لیے اس کو قبول نہیں کیا جائے گ اس کہ باوجود بھی اس حدیث کہ بیسیوں جوابات ہیں مثلا یہ حدیث حضرت جابر علقمہ ،عبداللہ ابن مسعود ،زید ابن ثابت،عبداللہ ابن عباس ،ابن عمر اور اسکہ علاوہ حضرت عمر و حضرت علی سے جو بے شمار روایات اس کہ خلاف ہیں ان سب کہ بھی خلاف ہے لہذا اس واحد روایت کہ مقابلے میں ان سب کو ترجیح ہوگی اور اس کہ علاوہ بھی اس حدیث میں اضطراب ہے سند کہ حوالے سے بھی اور متن کہ حوالے سے بھی اب وہ سب کچھ یہاں بیان کرنے کا میرے پاس نہ تو وقت ہے اور نہ ہی قارئین کرام کو مزید بور کرنے کا کوئی ارادہ ۔ ۔ ۔


        hazrat Abdul Qadir Jilani (r.a) Faramaty Hain K Surah Fareha K Imam K Peecha Parhna Farz Hai. Warn Namaz Batil Hoogee. (gunyat-ul Talalabeen).



        شیخ عبدالقادر نے مذہب حنبلی کہ مطابق فتوٰی نقل کیا ہے جب کہ آپ بظاہر تقلید کہ مخالف نظر آتے ہیں سو پہلے آپ یہ بتایئے کہ تقلید کرتے ہوئے شیخ عبدالقادر علیہ رحمہ کا یہ فتوٰی آپکے نزدیک کیا ہے شرک ہے حرام یا گمراہی ؟پھر جواب دیتا ہوں
        hazrat Imam Abu Hanifa (r.a) K Sahgird Imam Muammad nay Bhi Apnay Bhi Surah-efateha Ku Imam K Peecha Parhan Farz Qararr Dia Hai (hidayah).


        فقہ حنفی کی یہی تو خوبی ہے کہ جو اسے دوسری فقہوں سے ممتاز کرتی ہے اور وہ یہ کہ شورائی فقہ ہے یعنی امام صاحب اکیلے کہ بصیرت افروز اجتھادات کا نہیں بلکہ آپ کی چالیس رکنی کابینہ کے متفقہ اجتھادات کا بصیرت افروز نمونہ اسی لیے اس فقہ میں کبھی فتوٰی امام صاحب کہ قول پر اور کبھی صاحبین کہ قول پر ہوتا ہے ۔ ۔ رہ گئی ھدایہ کہ اس قول کی بات تو میرے بھائی آپ نے ھدایہ کا صرف نام سن رکھا ہوگا میری ذاتی لائبریری پاکستان میں ہدایہ شریف موجود ہے اور یہ بھی کہ میں ہدایہ شریف کا امتحان بھی پاس کرچکا ہوں اگر آپ نے واقعی میں ہدایہ شریف کی زیارت کی ہے تو آپ کو معلوم ہوگا کہ جہاں صاحب ہدایہ نے امام صاحب کا آپ کا پیش کردہ قول نقل کیا ہے تو وہاں صیغہ کونسا استعمال کیا ہے ۔ ۔ ۔ یعنی یُروٰی یعنی امام صاحب سے روایت کیا گیا ہے یعنی صیغہ مجہول سے ۔ ۔۔ تو آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ جو اقوال صیغہ مجہول سے نقل کیے جائیں وہ ضعیف ہوتے ہیں نہ کہ ان پر فتوٰی کا مدار ہوتا ہے ۔ ۔ ۔

        نوٹ باقی آپ کہ جن اقوال کو یہاں نظر انداز کیا گیا ہے وہ اس قبل نہیں تھے کہ انہیں دَرْ خور اِعْتِنا سمجھا جاتا لہزا تھوڑے لکھے کو بوہتا جانیئے اور مزید خلط مبحث سے ہمیں بھی بچاہیے اور خود بھی محفوظ رہیے ۔۔ والسلام آپ کا خیر اندیش عابد عنائت
        Last edited by aabi2cool; 8 February 2009, 13:05.
        ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

        Comment


        • #19
          Re: Surah e fatiha in namaz

          mein sirf yeh kehna chahoon gha k yeh aik ijtahdii (faroohi) iktalaaf haii

          Abid, nay start mein tamaam aimaa-e-karaam ka hawaalaa diaa hai
          oor unn kay ijtihaad ki bunyaad sahi ahadees per hai

          Agar koi bunda perhtaa hai tu b theek nahe pertaa tu b theek
          ya jab woh imam ki Qirat sun raha ho tu na perhay oor agar na sun raha ho tu perhay b theek
          q k yeh amoor Ahadees say sabit hain

          kisi nay kiya khoob kahaa hai Allah nay NAbi S.A.W.W. ki tamaam suntein kisi na kisi surat mein zinda rakhii hain

          behas ka matlab ilm ka hasool oor sunat per sahii amal hona chahiay

          Comment


          • #20
            Re: Surah e fatiha in namaz

            assalam alekum

            abid bhai bohot mamnun o mashkur hun ap ne tas'heh farmai. Allah ap ko jazai kher de Allahuma ameen.

            taalib e dua
            jo bhi maangna hai khuda se maang aye akbar
            yahi woh dar hai jahan aabroo nahi jaati

            Comment


            • #21
              Re: Surah e fatiha in namaz

              Originally posted by aabi2cool View Post

              محترم جناب جواد صاحب اسلام علیکم اس سے پہلے بھی اختلافی موضوعات پر آپکی بہت سی پوسٹنگز کو اگنور کرچکا ہوں وجہ اسکی آپکی طرف سے لایعنی بحث ،خلط مبحث اور قرآنی آیات کہ غلط تراجم اور غلط استدلال پر مبنی ہونا ہے



              ۔


              ۔ ۔ ۔۔ اب آتا ہوں اصل مدعا کی طرف مجھے نہیں معلوم کہ آپ کو ہر معاملے میں اپنی رائے کہ دخل کا اتنا شوق کیوں ہے اب آپ پیغام کہ ایک ریگولر ممبر بن چکے ہیں اس لیے آپکو احساس ہونا چاہیے پیغام کہ قواعد وضوابط کا سب سے پہلے تو فقہ سیکشنز کہ اصول جاکر پڑھیے کہ آپ یہاں پر جواب پوسٹ کرنے کہ اہل ہی نہیں ہیں اس کہ باوجود آپ سمیت وہ تمام احباب کہ جن کہ جوابات یہاں موجود رہتے ہیں وہ پیغام کہ اصول کو نظر انداز کرنے کی ہی وجہ ہے اور اس وجہ کا مرتکب بھی میں ہی ہوتا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ دوسری بات یہ ہے کہ یہاں سائل نے فقہ حنفی کی بابت قراٰت خلف الامام کا مسئلہ پوچھا ہے تو اس کو فقہ حنفی کا مؤقف ساتھ دیگر فقہوں کہ بتا دیا گیا ہے لہزا یہاں بحث کا کوئی جواز نہیں بنتا تھا ۔ ۔۔ تیسری بات یہ ہے کہ آپ کو اگر بہت ہی شوق ہے ان اختلافی مسائل کی بابت مباحثہ کرنے کا تو جایئے پہلے مباحثے کو اصول سیکھ کر آئیے یہ نہیں ہوتا کہ ایک بندہ ایک دلیل پیش کرے اور آپ اس دلیل کو نظر انداز کرتے ہوئے نئے سے نئے لایعنی اعتراضات جڑتے جائیں یہاں کسی کہ پاس اتنا فالتو وقت نہیں ہے کہ وہ آپ کہ لایعنی اعتراضات کا جواب دیتا پھرے ۔ ۔۔ آپکو چاہیے تھا کہ پہلے دلائل سے ہمارے اعتراضات کا رد کرتے جس طرح میں نے کیا ہے نذیر صاحب کہ کی ایک ایک دلیل کا رد پھر اس کہ بعد آپ اپنے مؤقف کی حمایت میں ہم پر نئے سوالات بصورت اعتراضات وارد کرتے مگر آپ نے آو دیکھا نہ تاؤ ٹھک سے اعتراضات جڑ دیئے اور وہ بھی لایعنی ۔ ۔۔

              Walikum salam!

              Dear Abbai Bhai..

              Pehlee baat tu yeh hai...k jiss phalee posting ka hawala dia gaya hai..woh meree hi posting thee. Yani Qirat Khalaf-ul Imama wali..lihaza mujjhay iss thread main enter hona para..main janata hoon k aap ki knowledge mujh say bohut ziada hai..kyuoon k aap fiqah k student rahay hain jab k may sirf shooqia study kerta raha hoon...lykin iss ka ye malab bhi nahi k aap kissi aur ku apnay khalayat mention kernay ka muqa na dain. Agar aap samjhtay hain k main quran ki ghalat thafseer byaan kerta hoon tu aap meree tashee faramayee na k uss thread ku move ya delete ker dain. (bahar haal main aab ainada say aap k kisse thread may interior nahi karon ga).

              Lykin main yeh kehna chahoon ga k..aap mind na kijye lykin aap k Khaaylat say mujhay ta'asoob (prejudice) ki boo ati hai... sirf meray hi nahi aap nay aur bhi pegham members k thread sirf iss wajah say delete ker diye k un main wazaih tour per toheed ka dars tha..

              Mazeed ye k..mujhay ye samjh nahi aatee k agar aap apnay aap ku ithany zoor aur shoor say Hanfi (Imam abu hanifa ka muqqlid kehtay hain) jab k doosree tharaf wazih toheed k bhi mukhalif hain...Kia aap Imam sahib ka koi asia qaual naqail ker saktauy hain jinn main unhoon nay 'qbar parasti, qabar main walyoon ka wasila hasil kerna, chilla, chaliswan, Eid-e-milad-o-nabi, Prophet ki qabra mobarik ki jalyoon ku chhomna aur doosree bidaat ku jaiz qarar dia ho. Agar iss ka koi saboot hai tu aap mujhay mera private e-mail address per woh post ker saktay hain. Warna ap mujhay apna privat e-mnail address dain dain tu main aap ku Imam Abu hanifa k point of view aap ku post ker doon ga k woh iss baray main kia kehtay hain.



              Aap say muadebana guzrish hai...k aap jo marzee iss site per mention kerian lykin iss terhan k reply post ker k degrade na karain. Aur kam say kam prejudice ban ker na soochain bara-e-meharbani (ye meree hi nahi aik aur pegham member ki bhi aap k baray main yahee raye hai....name nahi bata sakta un ka).

              Main bhi ainda koshish karoon ga k asisa kisse thread main participate na karoon jahan iss terrhan k khaylaat hon loogoon k.

              Wasalm!


              Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

              Comment


              • #22
                Re: Surah e fatiha in namaz



                lykin Main Yeh Kehna Chahoon Ga K..aap Mind Na Kijye Lykin Aap K Khaaylat Say Mujhay Ta'asoob (prejudice) Ki Boo Ati Hai... Sirf Meray Hi Nahi Aap Nay Aur Bhi Pegham Members K Thread Sirf Iss Wajah Say Delete Ker Diye K Un Main Wazaih Tour Per Toheed Ka Dars Tha..



                اسلام علیکم جواد بھائی ۔۔۔
                لیجیئے میں نے مائنڈ نہیں کیا " ہے ہی نہیں تو کروں گا کیسے "اور جوابی کاروائی کہ لیے حاضر ہوں اور مجھے آپ سے بغض بھلا کیوں ہوگا آپ نے کونسا وہ کیا کہتے ہیں پنجابی میں کہ " تُسی کہیڑا ساڈے ماہ پٹےنے"جو میں آپ سے بغض رکھوں گا آپ کل بھی میرے بھائی تھے آج بھی ہیں اور پھر بھی رہیں گے . . . یوں بچوں کی روٹھنا مناسب نہیں اب آپ ماشاءاللہ زندگی کی چونتیس بہاریں دیکھ چکے ۔ ۔۔ باقی رہ گیا اختلافی مسائل کا مسئلہ تو بھیا اپنی تو عادت ہے کہ پہلے خود کسی کو چھیڑو نہ اور جب سامنے والا چھڑے تو پھر جب تک اسے گھر نہ پہنچا لو اس وقت تک چھوڑو نہ اس لیے عموما میں دوران مباحثہ وہ کیا کہتے ہیں "ہتھ ہولا " رکھنے کا قائل نہیں ہوں ۔ ۔ ۔ خود بحث میں پڑتا نہیں ہوں لیکن جب کوئی مجبور کرے تو پھر دلائل کہ علاوہ کسی بھی بولنے نہیں دیتا اب اسے میری کمزوری سمجھئے درشت رویہ سمجھیئے یا غلطی یا کچھ بھی یہ آپ کی صوابدید پر چھوڑا مگر واللہ ایک بات خصوصیت سے عرض کردوں کہ میرا یہ رویہ فقط اس خاص مسئلہ میں اس خاص بحث تک ہی محدود ہوتا ہے "رات گئی بات گئی ختم " مجھے شخصیت سے کوئی سروکار نہیں ہوتا امید کرتا ہوں آپ میری گزارشات سمجھ گئے ہوں گے ۔ ۔ ۔۔باقی رہ گئی تھریڈ ڈیلیٹ کرنے والی بات تو یہ اب آپ ذیادتی کررہے ہیں جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے کہ میں نے آج تک آپ کو کوئی بھی تھریڈ ڈیلیٹ نہیں کیا ہاں البتہ شاہد نذیر صاحب کے وہ تمام تھریڈز کہ جنکا عنوان تھا فقہ حنفی اور حدیث وہ میں نے ضرور ڈیلیٹ کیے ہیں ۔ ۔۔ اب آپ جیسا سمجھدار بندہ تو یہ عنوان دیکھ کر ہی سمجھ گیا ہوگا کہ ایسے تھریڈز اس قابل ہرگز نہیں ہوتے کہ وہ پیغام توکیا کسی بھی فورم کا حصہ بن سکیں ۔ ۔ باقی آپ کا میں نے کوئی تھریڈ ڈیلیٹ نہیں کیا ۔ ۔۔ اور جہاں تک بات ہے کہ آپ کہ دیگر اراکین کہ تھریڈز توحید پر مبنی ہوتے ہیں سو میں اس لیے ڈیلیٹ کردیتا ہوں تو اولا تو مجھے یہ بات ہی پڑھ کر ہنسی آگئی کہ آپ جیسا سمجھدار بندہ ایسی بات بھی سوچ سکتا ہے بحرحال آپکی اطلاع کہ لیے عرض کہ ایسے وہ تمام تھریڈز کہ جن میں براہ راست کسی بھی مکتبہ فکر کی توہین یا اس کہ مسائل کو نام لے کر تنقید یا توہین کا نشانہ بنایا گیا ہو انھے میں اکثر ڈیلیٹ کردیتا ہوں لیکن بعض مرتبہ اس سے ملتے جلتے تھریڈز کو نظر انداز بھی کردیتا ہوں ۔ ۔۔ اور اکثر ایسے تھریڈز پر ایک سرسری نظر ڈال کر مُسکرا کر رہ جاتا ہوں کیونکہ مجھے یہ اچھی طرح معلوم ہوتا ہے کہ جس کسی نے بھی اسے شئر کیا ہے ہوہ بیچارہ یا بیچاری اس مسئلہ کی الف بے سے بھی وقف نہیں ہے ۔ ۔۔ اس قسم کی کئی مثالیں آپ بھی اسلام سیکشن میں دیکھ سکتے ہیں ۔ ۔۔ ۔


                mazeed Ye K..mujhay Ye Samjh Nahi Aatee K Agar Aap Apnay Aap Ku Ithany Zoor Aur Shoor Say Hanfi (imam Abu Hanifa Ka Muqqlid Kehtay Hain) Jab K Doosree Tharaf Wazih Toheed K Bhi Mukhalif Hain...kia Aap Imam Sahib Ka Koi Asia Qaual Naqail Ker Saktauy Hain Jinn Main Unhoon Nay 'qbar Parasti, Qabar Main Walyoon Ka Wasila Hasil Kerna, Chilla, Chaliswan, Eid-e-milad-o-nabi, Prophet Ki Qabra Mobarik Ki Jalyoon Ku Chhomna Aur Doosree Bidaat Ku Jaiz Qarar Dia Ho. Agar Iss Ka Koi Saboot Hai Tu Aap Mujhay Mera Private E-mail Address Per Woh Post Ker Saktay Hain. Warna Ap Mujhay Apna Privat E-mnail Address Dain Dain Tu Main Aap Ku Imam Abu Hanifa K Point Of View Aap Ku Post Ker Doon Ga K Woh Iss Baray Main Kia Kehtay Hain.



                ہاہاہاہاہاہا بھائی عرض یہ ہے کہ اپنے تئیں جس چمنستان کی آپ مجھے سیر کروانا چاہتے ہیں ۔ ۔ تو عرض ہے کہ اُسی دشت کی سیاحی میں مجھے بیس سال ہوگئے ۔ ۔ ۔ ۔ بہت مناظرے کرچکا تحریری بھی اور تقریری بھی حتی کہ دہریے ،منکرین حدیث اور قادیانی بھی نہیں چھوڑے کہ جن کہ ساتھ میں نے سینگ نہ پھنسائے ہوں ۔ ۔ مگر حاصل کچھ نہ ہوا ۔ ۔ ۔ ۔ اس لیے آپ سے عرض ہے کہ دھیرج رکھیئے ابھی آپ کو بہت تحقیق کرنا ہے ابھی سے یہ مزاج ہوگا تو حق تک رسائی کیسے ہوگی ۔ ۔ ۔ باقی آپ جن اختلافی مسائل کی طرف میری توجہ دلا رہے ہیں ان پر تو میری ساتویں جماعت کا طالب علم ہوتے ہوئے بھی اتنی نظر تھی کہ مخالفین کہ تمام تر دلائل ان کا رد ازبر تھا اور یہ دین تھی اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کہ بعد میرے قبلہ والد علیہ رحمہ کی کہ انکی ذاتی لائبریری کی کُتب سے میں نے بچپن میں ہی استفادہ کرنا شروع کردیا تھا اور اب انکی اس میراث کو میں ہی آگے بڑھائے ہوئے ہوں کہ کتب کی تعداد ہزاروں سے تجاوز کرچکی ہے ۔ کہ جن میں ہر مکتبہ فکر کہ بزرگ علماء*کرام کی کتب موجود ہیں****۔۔۔


                aap Say Muadebana Guzrish Hai...k Aap Jo Marzee Iss Site Per Mention Kerian Lykin Iss Terhan K Reply Post Ker K Degrade Na Karain. Aur Kam Say Kam Prejudice Ban Ker Na Soochain Bara-e-meharbani (ye Meree Hi Nahi Aik Aur Pegham Member Ki Bhi Aap K Baray Main Yahee Raye Hai....name Nahi Bata Sakta Un Ka).

                میں عرض کرچکا کہ اس قسم کہ اختلافی مسائل میں فریق مخالف کہ خلاف میں نے کبھی بھی کوئی اقدامی قدم نہیں اُٹھایا ہمیشہ دفاع ہی کیا ہے اور دفاع کرتے ہوئے اپنی جو عادت ہے وہ میں بتلا چُکا کہ دوران مباحثہ پھر میں ہتھ ہولا رکھنے کا قائل نہیں ہوں سو اس ضمن میں مجھے آپ معذور ہی سمجھئے ۔۔ ۔ اگر آپ کی دل آزاری ہوئی ہو تو تہہ دل سے معافی کا خواستگار ہوں مگر دوسرے میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں** آپ یہ سوچ کر خود کو ہلکان مت کیجئے اور نہ ہی اس فکر میں مزید دُبلے ہوں کہ دنیا کیا کہتی ہوگی دنیا نے تو اللہ اور اسکے رسول کو نہیں چھوڑا تو میں اور آپ کس کھیت کی مولیاں ہے ۔ ۔ ۔ فقط والسلام آپ سب کا *خیر اندیش
                ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                Comment


                • #23
                  Re: Surah e fatiha in namaz

                  Originally posted by aabi2cool View Post




                  اسلام علیکم جواد بھائی ۔۔۔
                  لیجیئے میں نے مائنڈ نہیں کیا " ہے ہی نہیں تو کروں گا کیسے "اور جوابی کاروائی کہ لیے حاضر ہوں اور مجھے آپ سے بغض بھلا کیوں ہوگا آپ نے کونسا وہ کیا کہتے ہیں پنجابی میں کہ " تُسی کہیڑا ساڈے ماہ پٹےنے"جو میں آپ سے بغض رکھوں گا آپ کل بھی میرے بھائی تھے آج بھی ہیں اور پھر بھی رہیں گے . . . یوں بچوں کی روٹھنا مناسب نہیں اب آپ ماشاءاللہ زندگی کی چونتیس بہاریں دیکھ چکے ۔ ۔۔ باقی رہ گیا اختلافی مسائل کا مسئلہ تو بھیا اپنی تو عادت ہے کہ پہلے خود کسی کو چھیڑو نہ اور جب سامنے والا چھڑے تو پھر جب تک اسے گھر نہ پہنچا لو اس وقت تک چھوڑو نہ اس لیے عموما میں دوران مباحثہ وہ کیا کہتے ہیں "ہتھ ہولا " رکھنے کا قائل نہیں ہوں ۔ ۔ ۔ خود بحث میں پڑتا نہیں ہوں لیکن جب کوئی مجبور کرے تو پھر دلائل کہ علاوہ کسی بھی بولنے نہیں دیتا اب اسے میری کمزوری سمجھئے درشت رویہ سمجھیئے یا غلطی یا کچھ بھی یہ آپ کی صوابدید پر چھوڑا مگر واللہ ایک بات خصوصیت سے عرض کردوں کہ میرا یہ رویہ فقط اس خاص مسئلہ میں اس خاص بحث تک ہی محدود ہوتا ہے "رات گئی بات گئی ختم " مجھے شخصیت سے کوئی سروکار نہیں ہوتا امید کرتا ہوں آپ میری گزارشات سمجھ گئے ہوں گے ۔ ۔ ۔۔باقی رہ گئی تھریڈ ڈیلیٹ کرنے والی بات تو یہ اب آپ ذیادتی کررہے ہیں جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے کہ میں نے آج تک آپ کو کوئی بھی تھریڈ ڈیلیٹ نہیں کیا ہاں البتہ شاہد نذیر صاحب کے وہ تمام تھریڈز کہ جنکا عنوان تھا فقہ حنفی اور حدیث وہ میں نے ضرور ڈیلیٹ کیے ہیں ۔ ۔۔ اب آپ جیسا سمجھدار بندہ تو یہ عنوان دیکھ کر ہی سمجھ گیا ہوگا کہ ایسے تھریڈز اس قابل ہرگز نہیں ہوتے کہ وہ پیغام توکیا کسی بھی فورم کا حصہ بن سکیں ۔ ۔ باقی آپ کا میں نے کوئی تھریڈ ڈیلیٹ نہیں کیا ۔ ۔۔ اور جہاں تک بات ہے کہ آپ کہ دیگر اراکین کہ تھریڈز توحید پر مبنی ہوتے ہیں سو میں اس لیے ڈیلیٹ کردیتا ہوں تو اولا تو مجھے یہ بات ہی پڑھ کر ہنسی آگئی کہ آپ جیسا سمجھدار بندہ ایسی بات بھی سوچ سکتا ہے بحرحال آپکی اطلاع کہ لیے عرض کہ ایسے وہ تمام تھریڈز کہ جن میں براہ راست کسی بھی مکتبہ فکر کی توہین یا اس کہ مسائل کو نام لے کر تنقید یا توہین کا نشانہ بنایا گیا ہو انھے میں اکثر ڈیلیٹ کردیتا ہوں لیکن بعض مرتبہ اس سے ملتے جلتے تھریڈز کو نظر انداز بھی کردیتا ہوں ۔ ۔۔ اور اکثر ایسے تھریڈز پر ایک سرسری نظر ڈال کر مُسکرا کر رہ جاتا ہوں کیونکہ مجھے یہ اچھی طرح معلوم ہوتا ہے کہ جس کسی نے بھی اسے شئر کیا ہے ہوہ بیچارہ یا بیچاری اس مسئلہ کی الف بے سے بھی وقف نہیں ہے ۔ ۔۔ اس قسم کی کئی مثالیں آپ بھی اسلام سیکشن میں دیکھ سکتے ہیں ۔ ۔۔ ۔





                  ہاہاہاہاہاہا بھائی عرض یہ ہے کہ اپنے تئیں جس چمنستان کی آپ مجھے سیر کروانا چاہتے ہیں ۔ ۔ تو عرض ہے کہ اُسی دشت کی سیاحی میں مجھے بیس سال ہوگئے ۔ ۔ ۔ ۔ بہت مناظرے کرچکا تحریری بھی اور تقریری بھی حتی کہ دہریے ،منکرین حدیث اور قادیانی بھی نہیں چھوڑے کہ جن کہ ساتھ میں نے سینگ نہ پھنسائے ہوں ۔ ۔ مگر حاصل کچھ نہ ہوا ۔ ۔ ۔ ۔ اس لیے آپ سے عرض ہے کہ دھیرج رکھیئے ابھی آپ کو بہت تحقیق کرنا ہے ابھی سے یہ مزاج ہوگا تو حق تک رسائی کیسے ہوگی ۔ ۔ ۔ باقی آپ جن اختلافی مسائل کی طرف میری توجہ دلا رہے ہیں ان پر تو میری ساتویں جماعت کا طالب علم ہوتے ہوئے بھی اتنی نظر تھی کہ مخالفین کہ تمام تر دلائل ان کا رد ازبر تھا اور یہ دین تھی اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کہ بعد میرے قبلہ والد علیہ رحمہ کی کہ انکی ذاتی لائبریری کی کُتب سے میں نے بچپن میں ہی استفادہ کرنا شروع کردیا تھا اور اب انکی اس میراث کو میں ہی آگے بڑھائے ہوئے ہوں کہ کتب کی تعداد ہزاروں سے تجاوز کرچکی ہے ۔ کہ جن میں ہر مکتبہ فکر کہ بزرگ علماء*کرام کی کتب موجود ہیں****۔۔۔






                  میں عرض کرچکا کہ اس قسم کہ اختلافی مسائل میں فریق مخالف کہ خلاف میں نے کبھی بھی کوئی اقدامی قدم نہیں اُٹھایا ہمیشہ دفاع ہی کیا ہے اور دفاع کرتے ہوئے اپنی جو عادت ہے وہ میں بتلا چُکا کہ دوران مباحثہ پھر میں ہتھ ہولا رکھنے کا قائل نہیں ہوں سو اس ضمن میں مجھے آپ معذور ہی سمجھئے ۔۔ ۔ اگر آپ کی دل آزاری ہوئی ہو تو تہہ دل سے معافی کا خواستگار ہوں مگر دوسرے میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں** آپ یہ سوچ کر خود کو ہلکان مت کیجئے اور نہ ہی اس فکر میں مزید دُبلے ہوں کہ دنیا کیا کہتی ہوگی دنیا نے تو اللہ اور اسکے رسول کو نہیں چھوڑا تو میں اور آپ کس کھیت کی مولیاں ہے ۔ ۔ ۔ فقط والسلام آپ سب کا *خیر اندیش
                  Dear Abbi bhai..aap k message ka shukria aur naraz na honay ka bhi shukria. Jiss terha iss forum pay baqi loog aap ku aik baray bhai ki haysiat say izzat daitay hain. Main bhi aap ku ossi terhan izzat daita hoon. Aik bara bhai k hasiat say aap meray liye muhtram hain. Aur doosray main yeh keh chooka hoon k yaqeenan islami knowledga k aitebaar say aap mujh say kaheen ziada ilm rakhnay waly loogoon main shamil hain. Main na cheez tu sirf shooqia study kerta raha hoon islam k bara main. Aur main yehi nahi pasand karoon ga k meray baray bhai honay k natay aap mujh say maufee mangain. Maufee tu mujhay mangnee chahye.

                  Main yahan sirf yeh muaddibana wazahat kerta chaloon k meray bhai yeh masial jinn ku aap ikhtelafi kehtay hain quroon-e-olaa aur quroon-e-hazir main bhi discuss hotay rahay hain ulma kiram hatta k sahaba kiraam (r.a) k darmian bhi. Unn k darmian bhi kuch masail main iktelaaf raha hai. Lykin kisse nay bhi iss muamly main jazbaat ku qaboo main rakh ker hi baat ki. Aap ku mainay note kia k thoray jazbatee say ho jatay hain. Aur forran Iktelaafi masail ka unwaan keh ker apnay nazrya byaan kerna shooro ho jatay hain. Jiasa k aap nay Maulana maudoodi k baray main pehlay kuch aisa faramaya k woh Prophet ki aaqeedat aur mohabbat say khaali hain. Bhai meray jitnee aap ki omer hai..uss say double un kee islam k baray main tehqeeq hai. Haan liykin ye zarror hai k islam k bohut say moozuaat asiay hain jinn main koi bhi shakhas ye dawa nahi ker sakta k woh 100% sahi hai. (chahe woh Maulana sahib hi kyuon na hoon). Mary pass kuch dalil hain tu kisse source ki bina pay hain aur issee terhan agar aap koi baat kertay hain tu apny availabe source ki bina per kertay hain. Yahee haal imam-e-arbaeen ka tha. Woh bhi koi baat kisee athunatic source ki bina per hi ketay thay. Bahar haal tajarba bhi koi cheez hotee hai.

                  Jahan tak imam Abu hanifa ya Hazrat Abdul Qadir jilan (r.a) ki example quote kernay ka taalooq hai. Tu main aap ku sirf ye baawar karaana chata hoon k meray bhai agar hum Hazrat Ali (r.z) k iss qaul ku samany rakh lain tu hamaray bohut say islami masial haal ho saktay hain. Aap (r.z) farmaty hain;

                  "Yeh mat dekhoo k kaun keh raha hai, bulkeh ye dekhoo k woh kia keh raha hai"

                  Agar aap samjhtay hain k Imam Abu hanifa islam k liye aik authentic source hain tu aap ku un ku follow kernay say kiss nay rooka hai. Zaroor karain. Lykin baqi imam ki raye ku madd-e-nazar rakhain aur un ku bhi foillow karain. Ye na kahain k main tu jee sirf imam Abu hanifa ka mooqalid hoon main iss say bahir nahi jaa sakta. Mujhay aap ki uss baat say takleef hoi jiss main aap nay baghair dekhay keh dia k kuch loog Moqaldeen per keechar uchaltay hain. (shayed aap ka ishara Ahlay-salf k taraf tha). Mujhay batain k woh kaun badbakhat hai jo imam ki shaan main geustakhi kerta hai. Yahan tu baat sirf itnee hai k jiss ka jitna bhi knowledge hai aap uss say (agar woh quran k qreeb tareen hai) tu aap per lazim hai k uss ku follow karain. (Chahye woh imam Abu hanifa hoon, ya Abdul Qadir jilani, ya imam sa'afi, ya imam malik ya phir Hazrat shah wali ullah (r.a) hoon).

                  Kia jab imam mehdi (r.a) aur hazrat Eesa (a.s) ka zahoor hoga (qyamatk nazdeek) tu kia aap us waqat bhi yahi kahin gay k main Abu hanifa ka moooqalid hoo..aur kia imam mehdi (r.a) aur hazrat Eesa (a.s) per bhi ye lazim hoga k woh imam Abu hanifa hi ku follow karain aur kisse ku na karain. Islam tu aik asaan deen hai bhai..woh kisse ku bound nahi kerta (bas baat sunnat-e-rasool) k motabiq honi chahye. Baqi bhool chook tu kisse say bhi hoo saktai hai. (Ma seewaye Prophet peace be upon him k)

                  Main tu khood yeh chahta hoon k jahan per main ghalat hoon wahan aap meree teshee farmain. Aap k ilm say istefada kerna meray liye baaisa-e-izzat hoga. Yeh bhi qabil-e-zikar hai k mainy kuch muamlaat main aap k ilm say apni tashee ki hai.

                  Baqi duaoon main yaad rakhain. Agar koi ghalt baat moon say nikal gayee ho tu Muafee ka talabgar hoon. Choota bhai samajh ker muaaf ker dejye ga.

                  Aap ka khair khua :salam:

                  Waslam
                  Jawad


                  Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                  Comment


                  • #24
                    Re: Surah e fatiha in namaz

                    Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post

                    Baqi duaoon main yaad rakhain. Agar koi ghalt baat moon say nikal gayee ho tu Muafee ka talabgar hoon. Choota bhai samajh ker muaaf ker dejye ga.

                    Aap ka khair khua :salam:

                    Waslam
                    Jawad
                    W/SALAAM BHAI :salam::salam::salam:
                    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                    Comment


                    • #25
                      Re: Surah e fatiha in namaz

                      bohth khoob.

                      Comment

                      Working...
                      X