Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

question abt Khulfa-e-Rashda

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • question abt Khulfa-e-Rashda

    Salam

    pata nahi yaha question ki ijazat he ya nahi,:donno: if not pls delet the thread

    maira sawal

    Hazrat Abu Baqar sadiq r.a kab khalifa bane the wo date mujhe maloom kerni thi.
    Aur issi tarah baaqi Khulfa ki bih.


    :jazak:




  • #2
    Re: question abt Khulfa-e-Rashda

    ۔ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ بارہ ربیع الاول کے دن سن11ھجری کو منتخب ہوئیے اور منگل کی رات سن تیرہ ھجری کو وصال فرمایا.
    ۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ حضرت ابو بکر رضی
    اللہ عنہ کی وصیت کے مطابق خلیفہ ہوئے 26 زولحج 23 ھجری کو اپ پر حملہ کیا گیا اور یکم محرم 24ھ کو آپ شہید ہو گنے،
    ۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ شوری کے انتخاب سے خلیفہ ہوئےاور18 ذ ذوالحجہ 35ھ کو شہید کیے.
    ۔ حضرت علی اہل مدینہ کے انتخاب سے خلیفہ ہوئےاور 21 رمضان 40ھ میں شہید ہوئے
    ۔ حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنھما اہل کوفہ کی بیعت سے خلیفہ ہوئے جمادی الاول 41ھ کو حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کہ حق میں خلافت سے دستبردار ہوئے۔
    Last edited by aabi2cool; 7 January 2009, 18:30.
    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

    Comment

    Working...
    X