سالِ نو 1430 کا آغاز
الحمد اللہ کچھ ہی دنوں کے بعد اسلامی سن ھجری کے نئے سال کا آغاز ہو رہا ہے ۔
ہمیں اس موقع پر اپنے گذرے ہوئے سال کا جائزہ لینا ہے اور اس میں جو کامیابیاں اور ترقیاں ہمیں حاصل ہوئی ہیں ان پر اللہ رب العزت کا شکر ادا کرنا ہے اور جو جو کمی کوتاہی رہ گئی اور اللہ پاک کے احکامات کی پابندی میں جہاں جہاں ہم سے غلطی ہوئی اور ہماری جانب سے کمی کوتاہی کا ارتکاب ہوا تو اس پر ہم دل میں شرمندگی کا اظہار کریں اور صدق دل سے عہد واثق کریں کہ اس سال انشا اللہ فرائض کی ادائیگی میں ہم ہر گز ہرگز کسی قسم کی سستی اور کوتاہی نہیں کریں گے اور ہر اس کام کو کرنے کی کوشش کریں گے جسکا اللہ اور االہ کے پاک نبی ﷺ نے حکم دیا اور ہر اُس کام سے اپنے آپ کو بچانے کی کوشش کریں گے جس سے اللہ اور اللہ کے نبی ﷺ نے منع فرمایا ہے اور نہ صرف یہ بلکہ ہمیں اپنے ساتھ ساتھ اپنے دیگر بھائی بہنوں کی بھی فکر کرنی ہے اور ہم میں سے جو جو احکامات کی پابندی میں پیچھے ہیں ان کی حوصلہ افزائی کرنی ہے اور ان کی ہمت بڑھانی ہے اور اپنے معاشرے کو اللہ اور رسول اللہ ﷺ کے فرمانبرداروں کے ایک بے مثال معاشرے اور سوسائیٹی میں تبدیل کرنا ہے ۔
تو آئیں ہم سب مل کر ایک سچا اور پکا عہد کریں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اللہ ہم سب کا حامی ناصر ہو

Comment