Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Hubb Ul Watni

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Hubb Ul Watni

    ASSLAMOALIKUM AABID BHAI

    islam k hawalay se hubb ul watni pe kuch roshni daliye.....kya taqazay hotay han hub ul watni k..???
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

  • #2
    Re: Hubb Ul Watni

    اسلام علیکم آپ کے سوال کا مختصر جواب درج زیل ہے
    اسلام ایک دین فطرت ہے لہزا کسی بھی فطری تقاضے کی نفی اسلام میں نہیں ہے ۔ اور یہ فطری تقاضا ہے کہ انسان جہاں پیدا ہوتا ہے اورجہاں پلا بڑا ہوتا ہے اس جگہ ،علاقے یا وطن سے اُسے محبت ہوتی ہے ۔ اگر ہم نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ پر اک سرسری سی ہی نگاہ ڈالیں تو ہمیں معلوم ہوجاتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے وطن مکہ سے کتنی محبت تھی مجھے اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک ارشاد پاک کا مفھوم یاد آرہا ہے (اللہ پاک کمی بیشی معاف فرمائے) کہ آپ نے جب مشرکین مکہ کہ ظلم و جبر سے تنگ آکر اللہ کے حکم سے ہجرت فرمائی تو یہ پاک ارشاد فرمایا کہ ۔۔۔ اے وادیٴ مکہ ، مجھے تجھ سے محبت ہے لیکن تیرے باشندے مجھے یہاں جینے نہیں دیتے۔ ۔ ۔ اس کے علاوہ بھی نص قرآن پر اگر غور کریں تو ہمیں سورہ بقرہ کی آیت نمبر144میں اشارۃ یہ بات ملتی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے وطن مکہ سے اسقدر محبت تھی کہ آپ خانہ کعبہ کو قبلہ بنانے کے شدت سے متمنی تھے ۔ کیونکہ جب تک حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم مکہ میں رہے۔ قبلہ اول کی طرف اس طرح رُخ انورکرکے نماز پڑھتے تھے کہ خانہ کعبہ بھی نگاہوں کے سامنے رہتا تھا مگر ہجرت مدینہ کے بعد اس کی عملی صورت ممکن نہ رہی چنانچہ آپ سولہ یا سترہ مہینے تک بیت المقدس کی طرف رخ کرکے نماز پڑھتے رہے۔ مگر آپ کے دل کی تمنا یہی تھی کہ کعبہ ہی کو قبلہ بنایا جائے۔ چنانچہ آپ اکثر آسمان کی طرف رُخ انور اٹھا اٹھا کر اس کے لئے وحیء الٰہی کا انتظار فرماتے رہے۔ یہاں تک کہ ایک دن اللہ تعالٰی نے اپنے حبیب صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی قلبی آرزو پوری فرمانے کے لئے قرآن کی درج زیل آیت نازل فرما دی کہ۔
    قَدْ نَرَى تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِي السَّمَاءِ فَلَنُوَلِّيَنَّكَ قِبْلَةً تَرْضَاهَا فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَحَيْثُ مَا كُنتُمْ فَوَلُّواْ وُجُوهَكُمْ شَطْرَهُ وَإِنَّ الَّذِينَ أُوْتُواْ الْكِتَابَ لَيَعْلَمُونَ أَنَّهُ الْحَقُّ مِن رَّبِّهِمْ وَمَا اللّهُ بِغَافِلٍ عَمَّا يَعْمَلُونَ
    (اے حبیب!) ہم بار بار آپ کے رُخِ انور کا آسمان کی طرف پلٹنا دیکھ رہے ہیں، سو ہم ضرور بالضرور آپ کو اسی قبلہ کی طرف پھیر دیں گے جس پر آپ راضی ہیں، پس آپ اپنا رخ ابھی مسجدِ حرام کی طرف پھیر لیجئے، اور (اے مسلمانو!) تم جہاں کہیں بھی ہو پس اپنے چہرے اسی کی طرف پھیر لو، اور وہ لوگ جنہیں کتاب دی گئی ہے ضرور جانتے ہیں کہ یہ (تحویلِ قبلہ کا حکم) ان کے رب کی طرف سے حق ہے، اور اﷲ ان کاموں سے بے خبر نہیں جو وہ انجام دے رہے ہیں
    لہزا معلوم یہ ہوا کہ دین اسلام جزبہ حب الوطنی کی قدر کرتا ہے مگر تاہم یہ یاد رہے کہ اسلام میانہ روی اور اعتدال پسندی کا دین ہے لہزا کوئی بھی جزبہ ہو اسلام کی حدود کے اندر اندر رہتے ہوئے ہم اس پر عمل پیرا ہوسکتے ہیں ۔ ۔۔ باقی واللہ والرسولہ اعلم
    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

    Comment

    • #3
      Re: Hubb Ul Watni

      Originally posted by aabi2cool View Post

      daruust...........:jazak:
      me ne ek mutaliqa hadees prrhi thi kahin.....me koshish kr rahi hun wo kahin s emil jaye....phir me wo share kroon gi.....me iss mozoo pe thorri si aur baat krna chahoon gi...aapka bohat shukria.
      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

      Comment

      • #4
        Re: Hubb Ul Watni

        Originally posted by saraah View Post

        ur welcome main hazir hon is mozu per mazeed baat karnay k liye . . . .
        ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

        Comment

        • #5
          Re: Hubb Ul Watni

          acha is pe zara light dalein...mein ne suna he k yeh hadees he...

          "jis ne qoumiat ka parchar kia wo hum me se nahi"

          Comment

          • #6
            Re: Hubb Ul Watni

            Originally posted by MSA View Post

            ASLAM O ALYKUM BHAI jab tuk aap mujhy is ahdeeth ka ref. naheen daien gay main is per baat naheen karsakta . . .
            ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

            Comment

            • #7
              Re: Hubb Ul Watni

              Originally posted by aabi2cool View Post
              ASLAM O ALYKUM BHAI jab tuk aap mujhy is ahdeeth ka ref. naheen daien gay main is per baat naheen karsakta . . .
              me ne app ko PM kia to tha mein ne jaha se perha tha,...us mein books k nam likhe to he
              app ko PM nahi mila?

              Comment

              • #8
                Re: Hubb Ul Watni

                Originally posted by MSA View Post
                me ne app ko PM kia to tha mein ne jaha se perha tha,...us mein books k nam likhe to he
                app ko PM nahi mila?
                aap nay jahan se parha hy wahan se us hadeeth ka urdu tarjuma aur kitab ka naam yahan per urdu main naqal kardeen
                ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                Comment

                • #9
                  Re: Hubb Ul Watni

                  narrated by Abu Da'wud that the Messenger of Allah (saaw) said,

                  "wo hum me se nahi...jis ne Asabiyyah ka parchar kia....jis ne Asabiyyah k lie jung ki...aur jo Asabiyyah k nam pe mara"

                  `Asabiyyah, (nationalism/tribalism)

                  Comment

                  • #10
                    Re: Hubb Ul Watni

                    Originally posted by msa View Post
                    narrated By Abu Da'wud That The Messenger Of Allah (saaw) Said,

                    "wo Hum Me Se Nahi...jis Ne Asabiyyah Ka Parchar Kia....jis Ne Asabiyyah K Lie Jung Ki...aur Jo Asabiyyah K Nam Pe Mara"

                    `asabiyyah, (nationalism/tribalism)
                    تو اس حدیث میں تو عصبیت کی بات کی گئی ہے اس کا وطن کی محبت سے کیا تعلق ہے ؟ جہاں کہیں بھی عصبیت کا زکر ہوگا تو اس مراد شدت لی جائے گی کیونکہ عصبیت کا مطلب ہی ایسی شدت و مظبوطی ہوتا ہے کہ جو کسی گروہ بندی کے نتیجے میں واقع ہو اور اسلام تو گروہ بندی کی مخالفت کرتا ہے ہم نے اپنی سابقہ تحریر میں یہ اچھے سے واضح کردیا تھا کہ اسلام کی حدود کے اندر اندر میانہ روی کے ساتھ رہتے ہوئے وطن کی محبت ایک جائز امر ہے کیونکہ یہ فطری ہے اور فطرت میں شدت نہیں ہوتی ۔ ۔ میں اپنی بات کو مزید آسان لفظوں میں یوں واضح کروں کہ وطن کی محبت جائز امر ہے جب تک وہ اسلام کے تابع ہوکر کی جائے اگر کبھی خدا نخواستہ ایسا موقع آجائے کہ وطن اور اسلام دونوں میں سے ایک کو اختیار کرنا پڑے تو لازما اسلام کی خاطر وطن کو خیر آباد کہنا پڑے گا جیسا کہ ہجرت مدینہ سے ہمیں* سبق ملتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
                    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                    Comment

                    • #11
                      Re: Hubb Ul Watni

                      jazak Allh App Ko Allah Iss Ki Jaza Day
                      :36_3_21[1]::36_3_21[1]::36_3_21[1]:

                      Comment

                      • #12
                        Re: Hubb Ul Watni

                        Originally posted by aabi2cool View Post
                        تو اس حدیث میں تو عصبیت کی بات کی گئی ہے اس کا وطن کی محبت سے کیا تعلق ہے ؟ جہاں کہیں بھی عصبیت کا زکر ہوگا تو اس مراد شدت لی جائے گی کیونکہ عصبیت کا مطلب ہی ایسی شدت و مظبوطی ہوتا ہے کہ جو کسی گروہ بندی کے نتیجے میں واقع ہو اور اسلام تو گروہ بندی کی مخالفت کرتا ہے ہم نے اپنی سابقہ تحریر میں یہ اچھے سے واضح کردیا تھا کہ اسلام کی حدود کے اندر اندر میانہ روی کے ساتھ رہتے ہوئے وطن کی محبت ایک جائز امر ہے کیونکہ یہ فطری ہے اور فطرت میں شدت نہیں ہوتی ۔ ۔ میں اپنی بات کو مزید آسان لفظوں میں یوں واضح کروں کہ وطن کی محبت جائز امر ہے جب تک وہ اسلام کے تابع ہوکر کی جائے اگر کبھی خدا نخواستہ ایسا موقع آجائے کہ وطن اور اسلام دونوں میں سے ایک کو اختیار کرنا پڑے تو لازما اسلام کی خاطر وطن کو خیر آباد کہنا پڑے گا جیسا کہ ہجرت مدینہ سے ہمیں* سبق ملتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
                        ok thanks...

                        Comment

                        • #13

                          :jazak:
                          asslamoalikum aabid bhai....
                          iss se thorri aur tassli ho gyi hai.....lakin jab b wo hadees milti hai....me discuss krti hun ap se....:insha:
                          شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                          Comment

                          • #14
                            Re: Hubb Ul Watni

                            Originally posted by saraah View Post
                            :jazak:
                            asslamoalikum aabid bhai....
                            iss se thorri aur tassli ho gyi hai.....lakin jab b wo hadees milti hai....me discuss krti hun ap se....:insha:
                            mujhy intizaar rahay ga. . . . .
                            ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                            Comment

                            Working...
                            X