Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Quarn ki surah ke naam

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Quarn ki surah ke naam

    Assalam alikum
    mujhey ye pata karna tha ke Quran PAk ki kon kon si Surah hain jin ke aik se zada naam hain??
    aur un surah ke kia kia naam hain??

  • #2
    Re: Quarn ki surah ke naam

    umm ..yeh to pata nahi muje

    Comment


    • #3
      Re: Quarn ki surah ke naam

      اسلام علیکم
      جہاں تک میری ناقص معلومات ہیں تو قرآن پاک میں درج زیل سورتوں کے متعدد نام ہیں
      سب سے پہلے سورۃ فاتحہ ہے کہ جس کے کئی نام ہیں جن میں سے چند درج زیل ہیں ۔۔ ۔

      "الفاتحہ" ام الکتاب، ام القرآن، کلید
      نوٹ:- زیادہ تفصیل کے لیے ہمارا تھریڈ جو درس قرآن کے نام سے سورہ فاتحہ کی تفسیر پر تھا اُسے دیکھیے ۔ ۔۔
      اسکے بعد سورہ بنی اسرائیل ہے جسے ۔ ۔ ۔
      الاسرا اور بنی اسرائیل کے نام سے پکارا جاتا ہے
      پھر سورہ غافر ہے کہ جسے ۔ ۔ ۔ ۔
      غافر اور المؤمن کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے ۔
      پھر سورہ فصلت ہے کہ جسے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
      الفصلت اور حم السجدہ
      اور پھر اس کے بعد ایک سورہ دہر کہ جس کا نام
      الدہر بھی ہے اور الانسان بھی۔ دونوں نام پہلی ہی آیت کے الفاظ ھل اتٰی علی الانسان اور حین من الدھر سے ماخوذ ہیں۔
      ہمارے علم کے مطابق تو بس یہی قرآنی سورتیں تھیں کہ جن کے متعدد نام ہیں ۔ ۔
      باقی واللہ والرسولہ اعلم
      ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

      Comment


      • #4
        Re: Quarn ki surah ke naam

        Jazakallah khair
        shukriya Aabi bhai

        Comment


        • #5
          Re: Quarn ki surah ke naam

          V/Good Molvi
          :thmbup:

          Comment

          Working...
          X