Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Ambiyaa'ey karaam ki hifaazat
Collapse
X
-
Re: Ambiyaa'ey karaam ki hifaazat
جذاک اللہ عمدہ تحریر ہے بہت شکریہ شئر کرنے کا ایک چیز کی وضاحت کردوں کے تحریر کی مصنفہ نے ایک جملہ لکھتے ہوئے ۔ ۔ یوں لکھا ہے کہ ۔ ۔ ۔ ۔ اسلامی تاریخ بتاتی ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نمرود کے دربار میں ، حضرت موسٰی فرعون کی سلطنت میں اور حضرت عیسٰی علیھما الصلو ۃوالتسلم رومیوں اور یہودیوں کی عدالت میں ایک قصور کے مجرم تھے ۔ ۔ ۔
گو کہ مصنفہ کی قصور سے مراد یہاں قصور توحید ہے لیکن لفظ مجرم جو استعمال کیا گیا ہے وہ ہر گز لائق شان انبیاء نہیں کیونکہ اس سے عصمت انبیاء کا عقیدہ متاثر ہوسکتا ہے لہزا اس لفظ کا ترک چاہیے تھا ۔ دعا ہے کہ اللہ پاک ہمیں اسکے حضور جو اس کے محبوبین کا وجاہتانہ مقام ہے اس کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمینساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment