Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Kund Zehan K liye Dua

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Kund Zehan K liye Dua

    Assalamo Alaikum:salam: .mujhe apni duaaon main yaad rakheeye gaa:rose.
    shukriya.:)
    Attached Files

  • #2
    Re: Kund Zehan K liye Dua

    samajh nahin aa rahi ...:(
    For New Designers
    وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

    Comment

    • #3
      Re: Kund Zehan K liye Dua

      ok i will improve its Background
      shukriya.

      Comment

      • #4
        Re: Kund Zehan K liye Dua

        وعلمک مالم تکن تعلم وکان فضل اللہ علیک عظیما
        ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

        Comment

        • #5
          Re: Kund Zehan K liye Dua

          :jazak:

          Comment

          • #6
            Re: Kund Zehan K liye Dua

            Originally posted by aabi2cool View Post
            وعلمک مالم تکن تعلم وکان فضل اللہ علیک عظیما
            :rose shukriya Jannab:rose

            Comment

            • #7
              Re: Kund Zehan K liye Dua

              اسلام علیکم مذکروہ دعا سورہ النساہ کی آیت نمبر 113 کے آخری حصے سے ماخوذ ہے درج زیل میں ہم پوری آیت اور اس کا ترجمہ نقل کرنے کی سعادت حاصل کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
              وَلَوْلاَ فَضْلُ اللّهِ عَلَيْكَ وَرَحْمَتُهُ لَهَمَّت طَّآئِفَةٌ مِّنْهُمْ أَن يُضِلُّوكَ وَمَا يُضِلُّونَ إِلاَّ أَنفُسَهُمْ وَمَا يَضُرُّونَكَ مِن شَيْءٍ وَأَنزَلَ اللّهُ عَلَيْكَ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَعَلَّمَكَ مَا لَمْ تَكُنْ تَعْلَمُ وَكَانَ فَضْلُ اللّهِ عَلَيْكَ عَظِيمًاO
              اور (اے حبیب!) اگر آپ پر اللہ کا فضل اور اس کی رحمت نہ ہوتی تو ان (دغابازوں) میں سے ایک گروہ یہ ارادہ کر چکا تھا کہ آپ کو بہکا دیں، جب کہ وہ محض اپنے آپ کو ہی گمراہ کر رہے ہیں اور آپ کا تو کچھ بگاڑ ہی نہیں سکتے، اور اللہ نے آپ پر کتاب اور حکمت نازل فرمائی ہے اور اس نے آپ کو وہ سب علم عطا کر دیا ہے جوآپ نہیں جانتے تھے، اورآپ پر اللہ کا بہت بڑا فضل ہےo

              ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

              Comment

              • #8
                Re: Kund Zehan K liye Dua

                :jazak::rose
                u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

                :pr:

                Comment

                • #9

                  :rose :jazak::rose

                  Comment

                  • #10
                    Re: Kund Zehan K liye Dua

                    Buhat KhooB aabi bhai .... MashaAllah ..
                    Jazak-AllaH kher ...for the thread starter and for Aabi bhai jin nay yeh sab clearly
                    Present kia ..Khush rahiyay ..ameen sum ameen

                    Comment

                    • #11
                      Re: Kund Zehan K liye Dua

                      Shukriya Gul

                      Comment

                      • #12
                        Re: Kund Zehan K liye Dua

                        :jazak::rose
                        u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

                        :pr:

                        Comment

                        • #13
                          Re: Kund Zehan K liye Dua

                          shukriya Hala

                          Comment

                          • #14
                            Re: Kund Zehan K liye Dua

                            shurkiyaa Aabi bhai
                            For New Designers
                            وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

                            Comment

                            • #15
                              Re: Kund Zehan K liye Dua

                              Originally posted by aabi2cool View Post
                              اسلام علیکم مذکروہ دعا سورہ النساہ کی آیت نمبر 113 کے آخری حصے سے ماخوذ ہے درج زیل میں ہم پوری آیت اور اس کا ترجمہ نقل کرنے کی سعادت حاصل کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔

                              وَلَوْلاَ فَضْلُ اللّهِ عَلَيْكَ وَرَحْمَتُهُ لَهَمَّت طَّآئِفَةٌ مِّنْهُمْ أَن يُضِلُّوكَ وَمَا يُضِلُّونَ إِلاَّ أَنفُسَهُمْ وَمَا يَضُرُّونَكَ مِن شَيْءٍ وَأَنزَلَ اللّهُ عَلَيْكَ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَعَلَّمَكَ مَا لَمْ تَكُنْ تَعْلَمُ وَكَانَ فَضْلُ اللّهِ عَلَيْكَ عَظِيمًاo
                              اور (اے حبیب!) اگر آپ پر اللہ کا فضل اور اس کی رحمت نہ ہوتی تو ان (دغابازوں) میں سے ایک گروہ یہ ارادہ کر چکا تھا کہ آپ کو بہکا دیں، جب کہ وہ محض اپنے آپ کو ہی گمراہ کر رہے ہیں اور آپ کا تو کچھ بگاڑ ہی نہیں سکتے، اور اللہ نے آپ پر کتاب اور حکمت نازل فرمائی ہے اور اس نے آپ کو وہ سب علم عطا کر دیا ہے جوآپ نہیں جانتے تھے، اورآپ پر اللہ کا بہت بڑا فضل ہےo

                              Jazak Allah Kahir Abbhi Bhai...

                              Comment

                              Working...
                              X