Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Alam-e-barzakh se realted aik sawal

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Alam-e-barzakh se realted aik sawal

    Assalam alikum
    Abbi bahi
    main ye janna chahti hoon
    ke jis tarhan marney ke baad sawab milta rehta hai
    tu kia uss sawab ke badley hain gunahoon ki saza bhi kam hoti rehti hai?
    ye saza barqarar rehti hai qayamat tak?
    Last edited by Pakiza; 3 June 2008, 17:52.

  • #2
    Re: Alam-e-barzakh se realted aik sawal

    السلام و علیکم
    ویسے تو یہاں عابد بھائی ہی جواب دیتے ہیں، لیکن جبکہ میں آپکا سوال پڑھ رہا تھا، تو میرے پاس اسے سے متعلق ایک جواب اور ایک آرٹیکل تھا، لہٰذا میں نے سوچا، کہ کیوں نہ اسے یہاں پوسٹ کر دیا جائے۔

    (مندرجہ ذیل احادیث اپنے مفہومی ترجمے میں پیش کی جا رہی ہیں۔)

    اللہ کے آخری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:۔
    جب کوئی فوت ہو جاتا ہے تو اسکے تمام اعمال بھی اختتام کہ پہنچ جاتے ہیں، سوائے تین اعمال کے:۔
    صدقہ جاریہ:۔ (جیسے اللہ کے راستے میں وقف جائیداد، یا کوئی بھی ایسا صدقہ جسے سے شروع کیا گیا کام یا عمل جاری رہے، جیسے مسجد کی تعمیر جہاں نماز پڑھی جاتی ہو۔)۔
    مفید علم:۔( ایسا مفید علم جو اس نے پیچھے چھوڑا ہو اور اس سے لوگوں کو فائدہ پہنچتا ہو)۔
    نیک اولاد جو اسکے لیئے مغفرت کی دعا کرتی رہے۔(اور اسکے لیئے اللہ کے نام پر صدقہ و خیرات و نیک کام کرتی رہے)۔

    الترمذی (حدیث نمبر 1376)۔

    حضرت عائیشہ رضی اللہ تعاٰلی عنہا سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہا کہ میری والدہ کا انتقال ہو گیا ہے اور اگر وہ بول سکتیں تو وہ مجھے صدقہ دینے کو کہتیں۔ تو اگر میں انکے لیئے صدقہ دے دوں تو کیا انکو ثواب مل جائے گا؟
    حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا "ہاں"۔

    صحیح بخاری، فتح، 1388۔

    ابنِ عباس رضي اللہ عنہ سے روايت ہے کہ سعد ابن عبادہ رضي اللہ عنہ کي والدہ کا انتقال ہو گيا اور وہ اسوقت ان سے دور تھے. انہوں نے فرمايا:۔ اے اللہ کے رسول صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم، ميري والدہ کا انتقال ہو گيا ہے اور ميں ان سے دور ہوں. اگر ميں ان کے ليئے کچھ صدقہ دوں تو کيا انہيں اسکا فائدہ پہنچے گا؟
    اللہ کے رسول صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم نے فرمايا "ہاں"
    سعد ابن عبادہ رضي اللہ عنہ نے فرمايا کہ آپ گواہ رہيئے گا کہ ميں اپنا باغ (المخراف:. جس ميں بہت سے کھجوريں لگتي تھيں) اپني والدہ کے ليئے صدقہ ميں ديتا ہوں۔

    صحیح بخاری، فتح، 2756

    حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خدمت میں حاضر ہوا اور کہا میرے والد کا انتقال ہو گیا ہے اور وہ کچھ رقم پیچھے چھوڑ گئے ہیں جن کی وہ وصیت نہیں کر سکے۔ اگر میں وہ رقم ان کے لیئے صدقہ کر دوں تو کیا یہ ان کے گناہوں کی بخشیش کا سبب بن سکے گا؟
    حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا "ہاں"۔
    (سنن النسائی)


    اس احادیثِ مبارکہ سے صاف ظاہر ہے کہ کچھ چیزیں موت کے بعد بھی فائدہ دیتی ہیں اور مغفرت کا باعث بنتی ہیں اور جب مغفرت ہوتی ہے اور سزا بھی کم سے کم ہوتی ہے اور ہو سکتا ہے کہ بالکل ہی مغفرت ہو جائے۔(اللہ بہت رحمٰن اور رحیم ہے)۔ اور ان چیزوں میں صدقہ بہت اہم ہے

    یاد رکھئے، کہ نیکی گناہ کا اُلٹ ہے۔ اور جب نیکیاں بڑھتی ہیں تو گناہ نہ صرف کم ہوتے ہیں بلکہ اللہ جل شانہ انہیں معاف بھی فرماتے ہیں۔

    لہٰذا مرنے کے بعد ثواب ملنے والے کاموں کے نتیجے میں گناہوں کی سزا بھی نہ صرف کم ہوتی ہے، بلکہ ختم بھی ہو جاتی ہے۔۔



    واللہ و اعلم۔


    aslam o alykum bhai aynda se khial rkahiye ga k is section main aap jawab anheen de sakty aur na hi kisi saite ka link aap peesh karsakty hain yahaan ....shukriya
    Last edited by aabi2cool; 4 June 2008, 12:51.
    -*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-

    Comment


    • #3
      Re: Alam-e-barzakh se realted aik sawal

      baray meharbani yahan behas se parhaiz kijiye aap k aameen waly topic ko main nay behas o mubahisa section main move kardia hay...shukria
      Last edited by aabi2cool; 4 June 2008, 20:39.
      -*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-

      Comment


      • #4
        Re: Alam-e-barzakh se realted aik sawal

        Originally posted by Farrukh View Post
        aslam o alykum bhai aynda se khial rkahiye ga k is section main aap jawab anheen de sakty aur na hi kisi saite ka link aap peesh karsakty hain yahaan ....shukriya

        Aabid Janab Bohot Muazrat Ke Saath


        Link To Khair Share Karna Pegham Ke Kaanoon Ke Khilaaf Hai

        Lekin Ek Baat Jahan Koyi Madad Maangta Hai Wahan Har Insan Madad

        Karta Hai Kyun Farrukh Sahab Ne Kiya Buri Baat Kahi Main Aap Se Poochta

        Hoon

        ALLAH TAALA Ke Kaam Ko Jahan Tak Phela Sakte Ho Phelaao

        Lekin Aap To Un Ko Mana Kar Rahe Hain

        Kiya Aap Ki Hakoomat Hai Yahan?

        Aisa Na Kijiye

        Aisa Karne Se ALLAH Bhi Naaraaz Hoga

        Aur Annaa Parast Mat Baniye KHUDA Ke Liye

        Comment


        • #5
          Re: Alam-e-barzakh se realted aik sawal

          Closed

          Comment


          • #6
            Re: Alam-e-barzakh se realted aik sawal

            :alhamd:

            Comment

            Working...
            X