Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

please give me answer it's very urgent??

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • please give me answer it's very urgent??

    eek shaks ka makan ha kachi abaadi main jin ki leez b nai hoi us shaks ne apni apni rehaaish k liye buy kia tha but rooz marra ki sahulat muyassar na hone ki waja se ye makan batoor monthly rent per dia huwa ha. or wo khud kisi or jaga rehta ha. ab 3 bateen poochni hain k ..

    1.KIA ZAKAT IS PER LAZIM HA?
    2.KIA IS MAKAN KI EEK ZAKAAT HA?
    3.ZAKAAT KIS TARHA ADA KARNA HO GA?

    PLEASE YAAR KOI JALDI SE IS KA ANSWER DE SO PLZZZZZZZZ I'M WAITING.

  • #2
    Re: please give me answer it's very urgent??

    waiting for abid bhai...........


    waisy i think 3 kaam es per lazim nahi

    Comment


    • #3
      Re: please give me answer it's very urgent??

      اسلام علیکم محترم جناب شعیب صدیقی صاحب آپ کے تینوں سوالوں کے جواب میں عرض ہے کہ مکان پر زکواۃ نہیں ہوتی البتہ جو کرایہ آپ کو مکان کا ملتا ہے اس کو ملا کر اگر آپ کی کل آمدنی نصاب کو پہنچ جائے اور اس پر سال بھی گذر جائے تو ٹوٹل رقم کا چالیسواں حصہ یعنی ڈھائی فیصدی زکواۃ دینا لازم ہوگا ۔ امید ہے کہ*آپ کو آپ کےتینوں سوالوں کا جواب مل گیا ہوگا باقی تفصیلی جواب کے لیے اپنے علاقے کے کسی قریبی مفتی صاحب سے رابطہ کریں ۔
      باقی واللہ والرسولہ اعلم
      ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

      Comment


      • #4
        Re: please give me answer it's very urgent??

        Originally posted by aabi2cool View Post
        اسلام علیکم محترم جناب شعیب صدیقی صاحب آپ کے تینوں سوالوں کے جواب میں عرض ہے کہ مکان پر زکواۃ نہیں ہوتی البتہ جو کرایہ آپ کو مکان کا ملتا ہے اس کو ملا کر اگر آپ کی کل آمدنی نصاب کو پہنچ جائے اور اس پر سال بھی گذر جائے تو ٹوٹل رقم کا چالیسواں حصہ یعنی ڈھائی فیصدی زکواۃ دینا لازم ہوگا ۔ امید ہے کہ*آپ کو آپ کےتینوں سوالوں کا جواب مل گیا ہوگا باقی تفصیلی جواب کے لیے اپنے علاقے کے کسی قریبی مفتی صاحب سے رابطہ کریں ۔
        باقی واللہ والرسولہ اعلم
        THANX A LOT AABI BHAI THANX.

        Comment

        Working...
        X