........ سورۂ توبہ کے آغاز میں بسم اللہ الرحمٰن الرحیم موجود نہیں جبکہ سورۂ نمل میں آغاز کے علاوہ متن میں بھی ایک مرتبہ بسم اللہ موجود ہے
........ بعد از ہجرت مدینہ کے یہودیوں کے ساتھ طے پانے والا معاہدہ میثاق مدینہ دنیا کا پہلا تحریری معاہدہ ہے
........ خانہ کعبہ کی بلندی 14 میٹر ہے جبکہ دیواریں ایک میٹر سے زیادہ چوڑی ہیں
........ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ازواج کی تعداد 11 تھی جو امہات المؤمنین کہلاتی ہیں۔
........ حدیث کے 6 مستند اور مشہور مجموعوں کو صحاح ستہ کہا جاتا ہے
........ 711ء سے 1492ء تک اسپین پر مسلمانوں کی حکومت رہی
........ دنیا بھر میں مسلمانوں کی کل آبادی تقریباً ڈیڑھ ارب ہے لیکن اس میں سے صرف 18 فیصد عرب ممالک میں رہتے ہیں
........ اسلامی تقویم رویت ہلال پر منحصر ہے، اس طرح اسلامی سال شمسی تقویم کے مقابلے 11 دن چھوٹا ہوتا ہے
........ انڈونیشیا 213 ملین مسلمانوں کے ساتھ آبادی کے لحاظ سب سے بڑا مسلم ملک ہے
........ نائجیریا (50 فیصد مسلم آبادی) میں سعودی عرب (100 فیصد مسلم آبادی) سے زیادہ مسلمان آباد ہیں

Comment