Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
! گوشہ درود سلام!
Collapse
X
-
Originally posted by aabi2cool View Postاسلام علیکم جیسا کے آپ سب احباب جانتے ہیں کہ میرے والد محترم رضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں سو ان کے ایصال ثواب کے لیے اور پیغام کے جن جن ممبران کے جو جو بھی عزیز و اقارب اس دنیا میں اب نہیں رہے اورجتنے بھی مومن مردو عورت اس دار فانی سے رحلت فرماگئے ان سب کے ایصال ثواب کے لیے میں یہ خصوصی تھریڈ یہاں گپ شپ سیکش میں گوشہ درود و سلام کے عنوان سے شروع کررہا ہوں آپ سب سے التماس ہے کہ اس تھریڈ کو جو کوئی بھی جب جب بھی کھولے اور پڑھے وہ کوئی نہ کوئی درود پاک یہاں شئر بھی کرئے اور خود بھی پڑھ کر تمام مسلمانوں کی ارواح کے لیے ایصال ثواب کرئے اور یہ سلسلہ جب تک پیغام ہے تب تک چلتا رہنا چاہیے جزاک اللہ۔
اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
Comment
Comment