Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Islam months ka agaz kasay hua

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Islam months ka agaz kasay hua

    Abid bhai app ki kafi tareef dekhi to sawal kiya kay ...islamic months kab raij hoy kya yeh islam say phlay say nhi tu 12 rabi awal ko hazarat muhhammad (peace be upon him) ki paydaish kasay maloom hui naiz 10 muharum ka ziker sakht ya pak din mai kasay aya quran mai bhi months ka ziker hay... in kay name kis nay rakhay shukriya....
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: Islam months ka agaz kasay hua

    وعلیکم السلام جمیل بھائی ۔
    سب سے پہلے تو آپ کو اسلام کے فقہ سیکشن میں خوش آمدید اس کے بعد آپ نے جو سوالات کیے ہیں وہ فقہ سے متعلق تو نہیں ہیں بالکل تاریخ سے متعلق ہیں مگر تاہم میں اپنی ناقص معلومات کی حد تک ضرور آپکی رہنمائی کروں گا ۔جہاں تک میرا علم ہے اسلامی مہینے اسلام سے قبل بھی انھی ناموں سے مشہور تھے یعنی محرم ،صفر وغیرہ لیکن اس وقت کوئی باقاعدہ نظام نہیں تھا اس وقت کے اہل عرب مشہور تاریخی واقعات کے حساب سے اپنے معاملات اور لین دین کا حساب رکھتے تھے مثلا عام الفیل کا مشہور واقعہ کے حساب سے عرب کہتے تھے کے عام الفیل سے اتنی مدت قبل یا بعد فلاں واقعہ یا بات ہوئی تھی۔
    لیکن اسلامی کیلنڈر کا باقاعدہ رواج حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور سے ہوا اور اسے باقاعدہ کیلنڈر کے طور پر آپ ہی نے نافذ کیا اور یہ آپ کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بے پناہ محبت اور گہری علمی بصیرت کا نتیجہ ہے کہ آپ نے ہجرت مدینہ جیسے تاریخی واقعہ سے اسلامی کیلنڈر کا اجراء فرمایا لہذا آج اسلامی کلینڈر ہجری سن سے پہچانا جاتا ہے۔ باقی میرے ناقص علم کے مطابق اسلامی مہینوں کے نام قرآن پاک میں تو نہیں ہیں ۔
    اور آپکے آخری سوال کو میں سمجھ نہیں سکا برائے مہربانی فرماکر زرا وضاحت فرمادیں کہ آپ کیا پوچھنا چاہتے ہیں۔ باقی واللہ والرسولہ اعلم
    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

    Comment


    • #3
      Re: Islam months ka agaz kasay hua

      buhat buhat shukriya abid bhai khuda ap ko ajar day...wasay manay paraha tha khuda nay janat dozuk char mah mai bnyi thi aur quran mai ziker hay inka plz zara yeh link dekhyi ga http://tajbaba.com/virtue_of_islamic_months.htm akhir mai shukriya aur salam
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment

      Working...
      X