Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Qurbani k gooshat main oojri khana

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Qurbani k gooshat main oojri khana

    :thmbup: Asslam o Alaikum
    Abid bhai kia shariet e Mutahara main Qurbani k gooshat ya Qurbani k ilawa halal ganwar ki oojri khane main koi momanit ha aur ho sake to halal ganwar k wo aza jin k shaiet k roow se ghana gaiz nahin ya maqrooh ha ka bare main tafseel se batain shukria.

  • #2
    Re: Qurbani k gooshat main oojri khana

    اسلام علیکم بھائی
    آپکے سوال کا مختصر جواب درج زیل ہے۔
    امام بیہقی، امام عبدالرزاق اور امام ابو داؤد
    کی روایت کے مطابق حلال اور زبح شدہ جانورکے وہ اعضاء کہ جن کا کھانا حرام ہے ان کی تعداد سات ہے۔
    ۔ بہنے والا خون
    ۔آلہ تناسل
    ۔خصیتین یعنی کپورے
    ۔مقام پیشاب
    ۔ مثانہ
    ۔ پتہ
    ۔غدودیں
    یہ تو وہ سات اعضاء ہیں کہ جن کا کھانا احادیث کی رو سے حرام ہے یعنی ان پر نص ہے رہی بات اوجری کی تو اسے بعض فقہاء نے مکروہ تحریمی اور بعض نے مکروہ تنزیہی لکھا ہے لہذا بہتر یہی ہے کہ اس سے بچا جائے ۔

    باقی واللہ والرسولہ اعلم
    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

    Comment


    • #3
      Re: Qurbani k gooshat main oojri khana

      jazak:
      Abid bhai.

      Comment

      Working...
      X