السلام علیکم
جناب ایک مسئلہ ہے ذہین میں کچھ سمجھ نہیں*آ رہی کل شام ہمارے ہاں بجلی نہیں*تھی اور بہت دیر سے واپس آئی میری بہین نے نماز پڑھنی تھی تو میں نے اس کو کہا آپ نماز پڑھ لو تو کہنے لگی اندھرے میں نماز نہیں پڑھتے میں*نے پوچھا کیوں*تو اس نے کوئی جواب نہیں دیا کہنے لگی میں*نے کہی پڑھا تھا اب مجھے یاد نہیں*ہے آپ سے درخواست ہے قرآن و حدیث کی روشنی میں*اس کا جواب تفصیل سے بتا ئے شکریہ
خرم شہزاد خرم

Comment