Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ذي الحجہ کے فضائل اور احکام

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ذي الحجہ کے فضائل اور احکام

    اسلام علیکم
    ذی الحجہ اسلامی سال کا بارہواں مہينہ ہے، ايک روايت ميں آتا ہے کہ حضرت ابو سعيد خدری رضي اللہ تعالي فرماتےہيں، کہ حضور نبی کريم نے فرمايا کہ تمام مہينوں کا سردار رمضان المبارک کا مہينہ ہے اور تمام مہينوں ميں حرمت والا مہينہ ذی الحجہ ہے، حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے ذی الحجہ کے مہينے ميں ہی اسلام قبول کيا تھا اور آپ کی شہادت بھی اسی مہينہ ميں ہی واقع ہوئی۔

    ذی الحجہ کے مہينہ کے دس دنوں کي فضيلت بہت زيادہ ہے، اس مبارک مہينے کے پہلے عشرہ کے بارے ميں کہا جاتا ہے، کہ جوکوئی ان دس دنوں کي عزت کرتا ہے، اللہ تعالي يہ دس چيزيں اس کو عطا فرما کر اس کي عزت افزائی کرتا ہے، عمر ميں برکت، مال ميں زيادتی اہل و عيال کی حطاظت گناہوں کا کفارہ نيکيوں ميں اضافہ، ظلمت ميں روشنی ، ميزان کا نيکيوں کي طرف پلڑا، جہنم سے نجات، جنت کے درجات، جس نے ذي الحجہ کے اس عشرہ ميں کسی مسکين کو کچھ خيرات دی تو گويا اس نے پيغمبروں کی سنت پر صدقہ کيا جس نے ان دنوں ميں کسی مريض کي عيادت کی تو اس نے اوليا اللہ اور ابدال کی عيادت کی۔
    جاری ہے۔
    Last edited by ChaMpioN PaKiStaNi; 6 December 2007, 04:41.

    I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


Working...
X