Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

حق کی پکار

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • حق کی پکار

    aap se pehly bhi guzarish koi gai thi k aap is kisam ki posting na kiya kareen k jis se kisi nai behas ka aghaz ho jay baqi jo khch aap nay post main likha hy wo kisi ka aqeda naheen hy sab musalman ALLAH hi ki ibadat kartay hain aur serf ussi ko haqeeqi madgar samjhty hain kisi muslim ka is k barkhilaf koi aqeeda naheen aur agar aap aysa samjhty hain to ye aap ki kaj fehmi hy..aur main aap ko alst warnning de raha hon k ab agar aap nay aysi post ki to aap ki post bina batay delete kardi jay gi..
    w/salaam aap ka khair andeesh aabid inayat
    Last edited by aabi2cool; 6 September 2007, 18:03.

  • #2
    Re: حق کی پکار

    Asslam o Alaikum
    Abid aap ko is kism ki post foran delete kar deni chahia kiun kah is tarha ki post par kar dil ko bohat taqleef hoti ha aur aap ne aur aap ki pegham intizamia ne DIN -E ISLAM ki sahih samj bhooj k lia jo silsila shorow kia is ko is tarha ki posting se naqsan hone ka andesha HA ALLAH TALLAH aap ko jaza-e khair ata farmai aur ALLAH TALLA se dua ha kah sab logon Din-e Islam ki sahih samj bhooj ata farmai aamin.

    Comment


    • #3
      Re: حق کی پکار

      Aslaam-o-Alaikum Abid Sahib!
      iss main kon see cheez firqay wali aap ko nazar aei.......?
      app log bas her us post ko jo aap kay fiqay kee terweej nahin kart usay firqay wariyat kaa ilzaam laga ker delet karday ho.
      agar aap log sahih ho to reason kiuon nahin pesh karty ki hum yeh sab nahi kartay.
      is ka matlab hay ki aap log yah karaty ho jis wajah say app ko ghayrat aati hay aur aap us post ko delet kar dytay ho.

      main sirf aap kay liyah dua hee kar sakta hon.

      agar aap ko mera yahan pay likhna achha nahin lgta to mujhy bol do main yahaan say chala jaon ga.
      magar jo sahih hay who main likhon ga. inshallah

      Comment


      • #4
        Re: حق کی پکار

        محترم جناب سلیو آف اللہ صاحب،
        سب سے پہلے تو آپ سے ایک بار پھر گذارش ہے کہ آپ اگر پیغام پر کچھ لکھنا چاہتے ہیں تو صرف انھی موضوعات پر لکھیں جو کہ امت میں کامن ہیں امت پہلے سے ہی ریزہ ریزہ ہے اوپر سے آپ جیسے لوگ بجائے معاملات کو سلجھانے کہ الٹا بھڑکتی ہوئی آگ کو اور ہوا دینے آجاتے ہیں میں آپ سب لوگوں کو بڑے اچھے طریقے سے جانتا ہوں میں ایک عرصہ سے نیٹ کے ساتھ منسلک ہوں اور مجھے پتا ہے کہ آپ لوگ کن کن فورمز پر ہیں اور وہاں پر آپ کی کیا کارستانیاں ہیں لیکن معاف کیجیے گا پیغام پر یہ سب کچھ نہیں چلے گا۔
        رہی بات یہ کہ آپ کی پوسٹنگ میں آخر ایسا کیا ہے؟ جو کہ ایڈٹ کردی جاتی ہے تو وہ آپ بھی اچھے طریقے سے جانتے ہیں اور میں بھی۔۔۔ چودہ سوسال ہوگئے امت کو ان مناطروں میں پڑھے ھوئے لیکن کیا ہاتھ آیا سوائے خلفشار کے ۔۔ اور میں آپ پر ایک بات بڑے احسن طریقے سے واضح کردینا چاہتا ہوں کہ جن موضوعات کو آپ اپنے قلم کی زینت بناتے ہیں وہ کوئی آج کی پیدا وار نہیں ہیں بلکہ چودہ سو سال سے امت میں مختلف فیہ چلے آرہے ہیں اور بڑے بڑے نامور محدثین اور فقہا نے ان سب مسائل میں ایک دوسرے اختلاف بھی کیا ہے اور اتفاق بھی اور بڑے بڑے نامور علماء کی ایک عمر صرف ان ہی موضوعات پر لکھنے اور مناظرہ کرنے میں صرف ہوئی ہے لیکن ہنوز کسی کے ہاتھ کچھ نہیں آیا سوائے اس کے کہ ہر دو فریق اپنی اپنی ضد اور ہٹ دھرمی پر قائم ہیں ۔ اور یہ بھی کہ جن موضوعات پر آپ لکھنا چاہتے ہیں اس کا نتیجہ یہاں بھی سوائے خلفشار کہ اور کچھ نہ ہوگا ورنہ آپ نہ تو کوئی بہت بڑے محدث ہیں اور نہ ہی فقیہ اور نہ ہی آپ کے پاس کوئی بڑے ناقابل تردید قسم کے دلائل ہیں کہ جن کا جواب کسی سے نہ بن پڑے گا۔اور آپ کو جو جواب نہیں دیا جاتا تو اس کی وجہ صرف پیغام پر خلفشار سے بچنا ہے وگرنہ آپ جو مضحکہ خیز قسم کے سوالات لیکر آتے ہیں ان کو مٹی کے ڈھیر کی طرح گرایا جاسکتا ہے اور الحمد للہ میں ان سب دلائل کا جواب دے سکتا ہوں لیکن نہیں دیتا تو اسے میری کمزوری نہ سمجھا جائے بلکہ پیغام کی پالیسی ہے اور میں اس کے خلاف جانا نہیں چاہتا اور دوسرا میں ان سب باتوں کا انجام اچھے طریقے سے جانتا ہوں مجھے پتا ہے کہ ان ابحاث سے کچھ نتیجہ نہیں نکلنے والا سوائے اس کے ایک دوسرے کے مسلک پر کیچڑ اچھالا جائے گا اور اس سے بہت سے لوگوں کی دل آزاری ہوگی۔۔۔
        اورباقی اگر آپ کو زیادہ شوق ہے ان موضوعات پر بات کرنے کا اور آپ اپنے تئیں اس گمان میں بیٹھےں ہیں کہ آپ کے پیش کردہ دلائل ناقابل تردید ہیں تو راقم کے آئی ڈی حاضر ہیں ۔ دونوں یاھو اور ایم ایس این پران میں سے جس مرضی کو آپ ایڈ کرکے وہاں آجائیں اور وہاں بات کرلیتے ہیں لیکن یہاں پیغام پر میں پیغام کی پالیسی کی خلاف ورزی نہیں ہونے دوں گا۔۔۔
        باقی آ پ نے کہا کہ اگر مجھے آپ کا یہاں آنا نہیں پسند تو میں آپ کو منع کردوں تو میرے بھائی مجھے بھلا آپ کا یہاں آنا کیوں برا لگنے لگا آپ یہاں آئیے اور لکھیے اور ایسا لکھیے کہ جس سے امت میں بجائے انتشار کے پیار پیدا ہو۔
        اور اگر آپ کو واقعی امت کی پرواہ ہے تو بجائے اختلافی موضوعات کو چھیڑنے کے ، امت کو جس علم کی حقیقی ضرورت ہے اس پر لکھیے ۔۔ اور آپ کو اگر لکھنا ہی ہے تو ضرورت حدیث پر لکھیے حجیت حدیث پر لکھیے علم حدیث پر لکھیے علم اصول حدیث پر لکھیے ۔ اصول تفسیر پر لکھیے علم تفسیر پر لکھیے فقہ پر لکھیے اصول فقہ پر لکھیے کیا یہ سب ایسے موضوعات نہیں جو کہ امت میں تشنہ لب ہیں ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کےامتی ہوکر یہ تک نہیں جانتے کہ حدیث کی تعریف کیا ہے اور صحیح اور ضعیف حدیث کے درمیان کتنے مدارج ہیں ۔۔ آپ کو اگر امت کی بہت ہی فکر ہو رہی تو خدا کے لیے ان موضوعات پر لکھیے تاکہ آپ سمیت سب کا بھلا ہو اور امت میں علم پھیلے۔۔ باقی آپ اپنے سے دیگر مکتبہ فکر والوں کی عقائد کی فکر نہ کریں ان سب کے عقائد الحمد اللہ بہترین ہیں آپ اپنی فکر کریں اور کوئی تعمیری کام کریں ۔۔
        فقط والسلام آپ کا خیر اندیش عابد عنائت
        ۔ میرے آئی ڈی درج زیل ہیں
        aabi2cool@hotmail.com
        aabi2cool@yahoo.com
        ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

        Comment


        • #5
          Re: حق کی پکار

          Asslam o Alaikum
          :jazak:Abid bhai aap ne bohat hi khoobsoorat andaaz main mazkoora bala masail se bachne ki wazahat farma de ALLAH TALLA aap ko Din-e Islam ki khidmat karte rahne ki taufeeq ata farmai aamin.

          Comment

          Working...
          X