بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد!۔
عزیز دوستوں!۔
اسلامی عقیدہ، جو کہ بعثت انبیاء کے مقصد سے آشنائی پانے کا نام ہے اور وجود میں اللہ ئی منصوبہ کے رازوں سے آگاہی پا لینے کا، جب اختیار کیا جاتا ہے تو وہ انسان کے ایک نئے جنم کا اعلان ہوتا ہے۔
اسلامی عقیدہ، جو کہ بعثت انبیاء کے مقصد سے آشنائی پانے کا نام ہے اور وجود میں اللہ ئی منصوبہ کے رازوں سے آگاہی پا لینے کا، جب اختیار کیا جاتا ہے تو وہ انسان کے ایک نئے جنم کا اعلان ہوتا ہے۔
کذلک الایمان اذا خالطت بشاشتہ القلوب
إِنَّا جَعَلۡنَا مَا عَلَی ٱلۡأَرۡضِ زِينَةََ لَّهَا لِنَبۡلُوَهُمۡ أَيُّہُمۡ أَحۡسَنُ عَمَلاََ وَإِنَّا لَجَـٰعِلُونَ مَا عَلَيۡہَا صَعِيدََا جُرُزًا
وسلام۔۔۔
Comment