:thmbup: Abid bhai mera sawaal yeh hai kah mard k lia haath, pawn ya sar ko kali ya laal mahndi lagani mana hai ya jaiz ha aur doosra sawaal yeh ha kah khoor kirli (dewaroon par chalne wali) ko marne k baad nahaana zaroori hota ha kiun kah yeh aksar lagon se suna ha aur kia is ko marne se sawaab bhai hota ha. aap shariet ki row se rahnamai farmain.
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Aik Sawaal
Collapse
X
-
Re: Aik Sawaal
اسلام علیکم بھائی
آپ نے جو سوال کیا ہے اس کا مختصر جواب یہ ہے کہ مرد کو داڑھی اور سر کے بالوں پر مہندی لگانا جائز اور مستحب ہے جبکہ ایک مرد اپنے ہاتھوں یا پاوں وغیرہ پر مہندی نھیں لگا سکتا جیسا کہ بطور حسن و خوبصورتی آجکل شادی بیاہ کہ موقعوں پر لگائی جاتی ہے ہاں اگر کوئی بیماری ہو تو ایسی صورت میں بطور دوا ہاتھوں یا پاوں پر مہندی لگائی جاسکتی ہے ۔۔۔
اور آپکے دوسرے سوال کا جواب یہ ہے کہ احادیث میں کوڑ کرلی یا گھروں میں پائی جانے والی عام چھپکلی کو مارنے پر ثواب کی بشارت سنائی گئی ہے لیکن غسل کا کہیں بھی زکر نہیں لہذا یہ محض لوگوں کی تہمات میں سے ہے۔۔۔باقی واللہ ولرسولہ اعلم
آخر میں آپ سے ایک چھوٹی سی گذارش ہے کہ ااپ جو بھی سوال پوچھتے ہیں ٹائٹل کے تھریڈ میں اس کا حوالہ ضرور دے دیا کریں مثال کے طور پر آج ااپ نے دو سوال کیے ایک مردوں اک مھندی لگانا اور دوسرا چھپکلی کے بارے میں تو ان میں سے کسی ایک کو ٹائٹل بنا دیتے یعنی مردوں اک مھندی لگانا وغیرہ تو بعد میں سرچ کرنے والوں کو اس موضوع کو ڈھوندنے میں آسانی ہوگیساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment