Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

hijaab...?

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: hijaab...?

    jazak ALLAH Quran kee aik ayat ny sara masla hee hal ker dia thanks abid

    Comment


    • #17
      Re: hijaab...?

      mujhe ye wali likhi hui urdu samajh nahi a rahi bohat sare lafz missing hen:blush:

      Comment


      • #18
        Re: hijaab...?

        JAZAK ALLAH KHAIR
        WASALAAM...

        Comment


        • #19
          Re: hijaab...?

          Originally posted by hamzad View Post
          mujhe ye wali likhi hui urdu samajh nahi a rahi bohat sare lafz missing hen:blush:
          ??????????????

          Comment


          • #20
            Re: hijaab...?

            Originally posted by aabi2cool View Post
            اسلام علیکم آنچل بہن سب سے پہلے آپ سے معذرت خواہ ہوں کے میں اپنی کچھ نجی مجبوریوں کی وجہ سے ریگولر نا آسکا جس کی وجہ سے آپ کے سوال کے جواب میں بھی تاخیرہوئی۔


            آپ نے جو سوال کیا ہے اس کا جواب بڑا تفصیل طلب ہے اور بحث کا متقاضی ہے لیکن ہمارے پاس یہاں وقت کی شدید قلت ہے اور مجھے دوسرے بہت سے امور بھی نمٹانے ہوتے ہیں لہذا مختصر طور پر آپ کے سوال کا جواب عرض کروں گا۔
            سورہ احزاب کی آیت نمبر ۵۹ میں ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ۔۔۔
            اے نبی اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں کو یہ حکم دے دیجیئے کہ وہ گھر سے نکلتے وقت اپنی چادروں کا کچھ حصہ اپنے چہروں پر لٹکائے رہیں یہ پردہ ان کی شناخت کے لیے بہت قریب ہے کہ وہ ستائی نہ جائیں اور اللہ بہت بخشنے والا اور بے حد رحم والا ہے۔
            اس آیت میں یہ حکم دیا گیا کہ ازواج مطہرات ،نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادیاں اور مسلمان عورتیں اپنی جلابیب یعنی چادر کا کچھ حصہ اپنے چہروں پر ڈال لیں یعنی چادر کا ایک پلو یا آنچل یا گھونگھٹ اپنے چہروں پر اس طرح ڈال لیں کہ چہرہ ڈھک جائے اور یہی حجاب کا تقاضہ ہے۔۔
            علامہ ابن جریر طبری اس آیت کی تفسیر میں حضرت ابن عباس سے نقل کرتے ہیں کہ مسلمان عورتوں کو یہ حکم دیا گیا ہے کہ جب وہ کسی ضرورت کے تحت باہر نکلیں تو اپنی چادروں سے سر اور چہرے کو اس طرح ڈھانپ لیں کہ فقط ایک آنکھ کھلی رہے۔
            علامہ ابن جریر نے اس تفسیر کو عبیدہ اور ابن سیریں سے بھی نقل کیا ہے
            علامہ ابوبکر رازی نے اس تفسیر کو عبیدہ سے نقل کیا ہے۔
            ابن کثیر نے بھی اس تفسیر کو ابن عباس سے نقل کیا ہے۔
            قاضی ناصر الدین بیضاوی شافعی نے اس آیت کی تفسیر میں لکھا کہ جب عورتیں کسی کام کے لیے باہر نکلین تو اپنے چہرے اور بدن کو ڈھانپ لیں ۔
            اس کے علامہ علامہ شہاب الدین نے تفسیر کشاف میں یہی لکھا علامہ آلوسی حنفی نے روح المعانی میں یہی لکھا علامہ ابن جوزی حنبلی نے زاد المسیر میں یہی لکھا ۔
            علامہ ابو سعود حنفی نے تفسیر ابو سعود میں یہی لکھا
            علامہ ابو الحیان اندلسی نے بھی یہی لکھا اور ان کے علاوہ مشہور شیعہ مفسر ابع جعفر محمد بن حسن طوسی نے بھی یہی لکھا
            اس آیت کی تفسیر میں ہم نے جتنے بھی مفسرین کا حوالہ لکھا وہ سب اس بات پر متفق ہیں کے عورتیں جب اپنے گھروں سے ضرورت کی بنا پر نکلیں تو اپنے چہروں کو ڈھانپ لیں ۔۔ لہذا یہ بات ثابت ہو گئی کے کہ سورہ نور میں عورتوں کو جو چہروں اور ہاتھوں کے سوال ستر کا حکم دیا گیا تھا سورہ احزاب میں اس سے زائد حکم دیا گیا ہے ۔ لہذا ایک مسلمان عورت کے لیے جس طرح تمام بدن کا ستر ضروری ہے بالکل اسی طرح اس کے چہرے کا پردہ بھی لازم اور ضروری ہے کیونکہ یہ بات بالکل عیاں ہے کے چہرہ سب سے زیادہ فتنہ کا محل ہوتا ہے اور چہرہ ہی سب سے زیادہ زینت کی جگہ ہوتا ہے اور سورہ نور میں یہ حکم بڑا واضح طور پر ہے کے عورتیں اپنی زینت کی اشیاء کو چھپائیں ۔۔۔باقی واللہ واعلم









            :jazak:
            bohat hi achi baatein batayi hain aap ne:)

            Comment


            • #21
              Re: hijaab...?

              haa yeh hamesha bahut achi baatay batatey hay:lpop:
              wasalaam....

              Comment


              • #22
                Re: hijaab...?

                abhi bhi kisi ko koi uljhun ho tho abid bhaai hain na

                Comment


                • #23
                  Re: hijaab...?

                  nahi abhi kisi ko koi uljan nahi hogi insha'Allah bahut shukriya
                  wasalaam....:)

                  Comment

                  Working...
                  X