:rose
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Dua
Collapse
X
-
Re: Dua
اسلام علیکم کشف صاحبہ آپکی شئر کردہ پوسٹ میں دو غلطیاں ہیں ایک تو اس میں اللہ پاک کو میاں کہہ کر پکارا کیا گیا ہے جو کے ہر گز لائق باری تعالٰی نہیں ہے اور دوسرا اس میں یہ پیغام دیا گیا ہے کہ انسان اللہ پاک سے وہی مانگتا ہے جو اس کے پاس نہیں ہوتا تو یہ بھی قرآن و سنت کے صریحا خلاف ہے قرآن میں ہے کہ یا ایھالذین اٰمنو اٰمنو یعنی اے ایمان والو ایمان لاو جب ایمان والے ہوکر دوبارہ ایمان لانے کا کہا گیا ہے تو اس سے مراد استقامت ایمان ہے اسی طرح ہم ہر نماز کی ہر رکعت میں سورہ فاتحہ پڑھتے ہیں جس میں یہ دعا ہے کے ہمیں سیدھا راستہ دکھا حالانکہ جب کوئی انسان کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوجاتا ہے تو وہ سیدھے راستے پر ہی ہوتا ہے مگر یہاں بھی اس دعا سے مراد سیدھے راستے پر استقامت ہی ہے امید ہے بات آپ کی سمجھہ میں آگئ ہوگئ۔ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Re: Dua
Originally posted by ujala shahid View Posti thinlk kashif is rightLast edited by aabi2cool; 24 February 2007, 17:26.ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Re: Dua
Originally posted by aabi2cool View Post
اسلام علیکم کشف صاحبہ آپکی شئر کردہ پوسٹ میں دو غلطیاں ہیں ایک تو اس میں اللہ پاک کو میاں کہہ کر پکارا کیا گیا ہے جو کے ہر گز لائق باری تعالٰی نہیں ہے اور دوسرا اس میں یہ پیغام دیا گیا ہے کہ انسان اللہ پاک سے وہی مانگتا ہے جو اس کے پاس نہیں ہوتا تو یہ بھی قرآن و سنت کے صریحا خلاف ہے قرآن میں ہے کہ یا ایھالذین اٰمنو اٰمنو یعنی اے ایمان والو ایمان لاو جب ایمان والے ہوکر دوبارہ ایمان لانے کا کہا گیا ہے تو اس سے مراد استقامت ایمان ہے اسی طرح ہم ہر نماز کی ہر رکعت میں سورہ فاتحہ پڑھتے ہیں جس میں یہ دعا ہے کے ہمیں سیدھا راستہ دکھا حالانکہ جب کوئی انسان کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوجاتا ہے تو وہ سیدھے راستے پر ہی ہوتا ہے مگر یہاں بھی اس دعا سے مراد سیدھے راستے پر استقامت ہی ہے امید ہے بات آپ کی سمجھہ میں آگئ ہوگئ۔Life is more strict than a teacher
A teacher teaches a lesson
and takes an exam.
But life takes an exam
and then teaches a lesson
Comment
-
Re: Dua
[quote=aabi2cool;347348]
اسلام علیکم کشف صاحبہ آپکی شئر کردہ پوسٹ میں دو غلطیاں ہیں ایک تو اس میں اللہ پاک کو میاں کہہ کر پکارا کیا گیا ہے جو کے ہر گز لائق باری تعالٰی نہیں ہے اور دوسرا اس میں یہ پیغام دیا گیا ہے کہ انسان اللہ پاک سے وہی مانگتا ہے جو اس کے پاس نہیں ہوتا تو یہ بھی قرآن و سنت کے صریحا خلاف ہے قرآن میں ہے کہ یا ایھالذین اٰمنو اٰمنو یعنی اے ایمان والو ایمان لاو جب ایمان والے ہوکر دوبارہ ایمان لانے کا کہا گیا ہے تو اس سے مراد استقامت ایمان ہے اسی طرح ہم ہر نماز کی ہر رکعت میں سورہ فاتحہ پڑھتے ہیں جس میں یہ دعا ہے کے ہمیں سیدھا راستہ دکھا حالانکہ جب کوئی انسان کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوجاتا ہے تو وہ سیدھے راستے پر ہی ہوتا ہے مگر یہاں بھی اس دعا سے مراد سیدھے راستے پر استقامت ہی ہے امید ہے بات آپ کی سمجھہ میں آگئ ہوگئ۔[/You are right Aabi Bhai i admit my mistake. Allah Taala mujhey maaf karey Aameen.]
Comment
-
Comment