Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

SAJJDA E SAHO

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • SAJJDA E SAHO

    Asslam-o-Alaikum
    hamari request hai k ager mumkin hai tou yahan sajda e seh've ki detailed tashreeh er den.
    shukria:rose

    "All I have learned from Life is that I know nothing."





  • #2
    Re: sajad e seh've

    Originally posted by Gul-e-Lala View Post
    Asslam-o-Alaikum
    hamari request hai k ager mumkin hai tou yahan sajda e seh've ki detailed tashreeh er den.
    shukria:rose
    اسلام علیکم گل جی آپ سے گذارش ہے کہ آپ زیل میں دیا گیا لنک دیکھیں۔
    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

    Comment


    • #3
      Re: SAJJDA E SAHO

      thankooo so much. hamara confusion asal mein es baat per hai k ager farz raakaat perrhte huwe kuch bhool ho jati hai tou uss k liye sajda-e-sehve kiya ja sakta hai ya nahin..kyun k kusch din pehle ham ne radio per kisi scholar ko ye kehte suna k farz namaz mein bhool ki surat mein aap ko naye sire say niyat kerni ho gi.
      "All I have learned from Life is that I know nothing."




      Comment


      • #4
        Re: SAJJDA E SAHO

        great question but great answer,..
        YOUR SIGNATURE HAS BEEN DELETED BY THE ADMIN.

        Comment


        • #5
          Re: SAJJDA E SAHO

          گل جی میں معذرت خواہ ہوں کے میری آپ کے سوال پر نظر نہیں پڑھی اور آپ سے امید ہے کہ آپ میرا عذر قبو فرمائیں گی۔۔
          جہاں تک تعلق ہے آپ کے سوال کا تو اس کے لیے عرض یہ ہے کے سجدہ سہو خواہ کوئی بھی نماز ہو چاہے فرض نماز چاہے واجب نماز چاہے سنت یا نوافل ان سب نمازوں میں اگر کوئی آدمی بھول کر نماز کے کسی ایسے رکن کو چھوڑ دے جو کے واجب ہو یا پھر نماز کے کسی ایسے رکن میں جو کہ
          نماز کا فرض رکن ہو اس میں اتنی تاخیر کردے کے جتنی تین بار تسبیح پڑھنے میں لگتی ہے تو ایسے شخص پر سجدہ سہو واجب ہوجاتا ہے ۔۔۔میرے خیال میں آپ نے جو ریڈیو میں سنا ہے اسے ٹھیک طریقے سے سن نہیں سکیں ہوں گی اس میں ان سکالر صاحب نے یہ نہیں کہا ہوگا کے فرض نماز پڑھتے ہوئے بھول کی صورت میں دوبارہ نماز پڑھنی ہوگی بلکہ انھوں نے یہ کہا ہوگا کے کسی بھی نماز میں اس کے جو فرض ارکان ہوتے ہیں ان میں سے کسی ایک کو بھی اگر بندہ بھول کر چھوڑ دے تو ایسی صورت میں نماز دوبارہ لوٹانی ہوگی ۔۔
          یعنی انھوں نے فرض ارکان کی بات کی ہوگی اور آپ نے اسے فرض نماز سمجھا ہوگا۔۔۔
          اب میں آپ کی سہولت کے لیے کسی بھی نماز میں جو فرض ارکان ہوتے ہیں وہ لکھ دیتا ہوں۔۔۔
          سب سے پہلے تکبیر یعنی اللہ اکبر کہنا نماز کا پہلا فرض ہے ۔
          پھر قیام یعنی کھڑے ہوکر نماز پڑھنا فرض ہے یاد رہے کہ قیام فرض ،واجب اور سنت موکدہ نمازوں میں فرض اور باقی نفل نمازوں میں نفل ہوتا ہے۔
          پھر قرات فرض ہے یعنی نماز میں قرآن کی ایک بڑی آیت یا پھر تین چھوٹی آیات کا پڑھنا۔
          پھر رکوع فرض ہے
          پھر ہر رکعت میں دونوں سجدے فرض ہیں
          پھر قعدہ اخیر ہ یعنی آخری اتحیات میں بیٹھنا فرض ہے
          اور پھر آخر میں نماز کو سلام پر ختم کرنا فرض ہے جس کو اصطلاح میں خروج بصنعہ کہتے ہیں۔۔۔امید ہے آپ کو آپ کے سوال کا جواب مل گیا ہوگا
          ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

          Comment


          • #6
            Re: SAJJDA E SAHO

            :rose Abid bhai main ne kisi masjid ke imam sahib se suna ha keh aghar bandah akele nemaz par raha ho to sajda sahav k lia dono tarf salaam pher kar sajda karna hai aur jab bajamat nemaz phar rahein hon tu sirf dain tarf salaam pher kar sajda karna hai

            Comment


            • #7
              Re: SAJJDA E SAHO

              Originally posted by aabi2cool View Post
              گل جی میں معذرت خواہ ہوں کے میری آپ کے سوال پر نظر نہیں پڑھی اور آپ سے امید ہے کہ آپ میرا عذر قبو فرمائیں گی۔۔
              جہاں تک تعلق ہے آپ کے سوال کا تو اس کے لیے عرض یہ ہے کے سجدہ سہو خواہ کوئی بھی نماز ہو چاہے فرض نماز چاہے واجب نماز چاہے سنت یا نوافل ان سب نمازوں میں اگر کوئی آدمی بھول کر نماز کے کسی ایسے رکن کو چھوڑ دے جو کے واجب ہو یا پھر نماز کے کسی ایسے رکن میں جو کہ
              نماز کا فرض رکن ہو اس میں اتنی تاخیر کردے کے جتنی تین بار تسبیح پڑھنے میں لگتی ہے تو ایسے شخص پر سجدہ سہو واجب ہوجاتا ہے ۔۔۔میرے خیال میں آپ نے جو ریڈیو میں سنا ہے اسے ٹھیک طریقے سے سن نہیں سکیں ہوں گی اس میں ان سکالر صاحب نے یہ نہیں کہا ہوگا کے فرض نماز پڑھتے ہوئے بھول کی صورت میں دوبارہ نماز پڑھنی ہوگی بلکہ انھوں نے یہ کہا ہوگا کے کسی بھی نماز میں اس کے جو فرض ارکان ہوتے ہیں ان میں سے کسی ایک کو بھی اگر بندہ بھول کر چھوڑ دے تو ایسی صورت میں نماز دوبارہ لوٹانی ہوگی ۔۔
              یعنی انھوں نے فرض ارکان کی بات کی ہوگی اور آپ نے اسے فرض نماز سمجھا ہوگا۔۔۔
              اب میں آپ کی سہولت کے لیے کسی بھی نماز میں جو فرض ارکان ہوتے ہیں وہ لکھ دیتا ہوں۔۔۔
              سب سے پہلے تکبیر یعنی اللہ اکبر کہنا نماز کا پہلا فرض ہے ۔
              پھر قیام یعنی کھڑے ہوکر نماز پڑھنا فرض ہے یاد رہے کہ قیام فرض ،واجب اور سنت موکدہ نمازوں میں فرض اور باقی نفل نمازوں میں نفل ہوتا ہے۔
              پھر قرات فرض ہے یعنی نماز میں قرآن کی ایک بڑی آیت یا پھر تین چھوٹی آیات کا پڑھنا۔
              پھر رکوع فرض ہے
              پھر ہر رکعت میں دونوں سجدے فرض ہیں
              پھر قعدہ اخیر ہ یعنی آخری اتحیات میں بیٹھنا فرض ہے
              اور پھر آخر میں نماز کو سلام پر ختم کرنا فرض ہے جس کو اصطلاح میں خروج بصنعہ کہتے ہیں۔۔۔امید ہے آپ کو آپ کے سوال کا جواب مل گیا ہوگا
              ji bhot shukria. aur aap ney sahi kaha k unhon ney baat FARZ arkaan ki he ki thi ham ney bhi apne question mein yehi likhna tha laikin ghalati se NAMAZ ka lafz likh gaye jis k liye maazrat( ye sirf typing kertey huwey ghalati hui ). baherhal aik baar phir bhot shukriya k aap ne tafseeli jawab diya . thankooo:rose
              Last edited by Gul-e-Lala; 19 February 2007, 14:27.
              "All I have learned from Life is that I know nothing."




              Comment

              Working...
              X