البدیع
ترجمہ : بے مثال چیزوں کو ایجاد کرنے وال
١) جس شخص کو کوئی غم یا مصیبت یا کوئی بھی مشکل پیش آئے وہ ایک ہزار مرتبہ یَا بَدِیْعَ السَّمٰوَاتِ وَالْاَرْضِ پڑھے انشاء اللہ کشائش نصیب ہو گی۔
٢) جو شخص اس اسم کو باوضو پڑھتے ہوئے سو جائے تو جس کام کا ارادہ ہو انشاء اللہ خواب میں نظر آ جائے گا۔
٣) کسی غم یا اہم حاجت کے لئے ستر ہزار مرتبہ یَا بَدِیْعَ السَّمٰوَاتِ وَالْاَرْضِ پڑھے انشاء اللہ غم رفع ہو گا اور حاجت پوری ہو گی۔
٤) جو اس اسم کا بکثرت ورد کرے گا اسے اللہ تعالیٰ کی طرف سے علم و حکمت عطاء کیا جائے گا اور اللہ تعالیٰ اس کی زبان سے ان علوم کو جاری فرمائے گا جن کو وہ پہلے نہ جانتا ہو۔
ا

Comment