Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

aik sawal hay

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • aik sawal hay

    mera ya sawal hay k
    Hazrat Muhammad (s.a.w) say phelay k ho umbiya thay kia who muslim thay k nahi

  • #2
    Re: aik sawal hay

    Originally posted by neeliankhain View Post
    mera ya sawal hay k
    Hazrat Muhammad (s.a.w) say phelay k ho umbiya thay kia who muslim thay k nahi
    میرے بھائی آپ کے سوال کا جواب یہ ہے کہ دین نام ہے عقائد کا اور عقیدہ سب نبیوں کا ایک ہی تھا کسی بھی نبی کا عقیدے کے معاملے میں کسی دوسرے نبی سے کوئی اختلاف نہ تھا نہ ہوسکتا ہے ۔ اسی بنیاد پر سب نبی مسلم ہی تھے۔ لیکن شریعت جو کہ نام ہے قانون کا وہ بہت سے نبیوں کی جدا جدا تھی بعض نبی اپنے سے پہلے والوں کی شریعت پر ہی تھے اور بعض نئی شریعت لیکر آئے تھے ۔ اور شریعت محمدی قیامت تک کے لیے ہے ۔ رہی بات کے پھر امتوں کے آجکل نام کیوں ہیں یعنی مسلم اور عیسائی وغیرہ تو میرئے بھائی یہ ایک الگ بات ہے کے ان نبیوں کی امتوں نے اپنے لیے الگ الگ نام چن لیے کوئی عیسائی کہلانے لگا اور تو کوئی یہودی۔ جبکہ اللہ پاک نے تو ہمیں نام مسلم ہی دیا ہے۔ باقی واللہ واعلم
    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

    Comment


    • #3
      Re: aik sawal hay

      Wo sub Muslim thay ore sub k sub Islam ki tableegh k aai thay . magr unki tableegh limited Ilaqon k liay hoti thi. Unkay janay k baad kuch salon k baad Molvee log deen main tabdeeli ker daty thay..aakhir main Hamary Piary Nabi SA tashreef lai ore compleet Islam ki tableegh poori world k liay ki gai. Hamary Nabhi Hazarat Muhammed SA k bad koi Nabi nahee ai ga lihaza Islam per amal kernay walay or uski hifazat Allah ki madad k sath kernay walay qiamat tuk rahain gain.Deen main tabdeelay kernay walay molvi ab bhi hain magr unki badwass ka jawab danay walay Asli Ulma bhi moujood hain ..jo k Allah ki rah main apni jan or maal say jihad ker rahay hain .

      Comment


      • #4
        Re: aik sawal hay

        :jazak:
        donow jawaab bohat hi ashee hain
        :rose

        Comment


        • #5
          Re: aik sawal hay

          may aap k jawab say itefaq kerta hoon mager quran may phelay ke um-matoon ko "aye eeman waloo " kha ker nahi pukara sirf ummat-e-muhammadiya ko ya kaha hay
          ager phelay k umbia muslim hotay tau un ko bhi "aye eeman walay" kha ker pukara jata mager asa nahi howa
          is k baray may tafseel bataen?

          Comment


          • #6
            Re: aik sawal hay

            Originally posted by neeliankhain View Post
            may aap k jawab say itefaq kerta hoon mager quran may phelay ke um-matoon ko "aye eeman waloo " kha ker nahi pukara sirf ummat-e-muhammadiya ko ya kaha hay
            ager phelay k umbia muslim hotay tau un ko bhi "aye eeman walay" kha ker pukara jata mager asa nahi howa
            is k baray may tafseel bataen?
            اسلام علیکم میرئے بھائی بات اصل میں یہ ہے کہ قرآن پاک اللہ کی کتاب ہے اور اس میں احکامات بھی ہیں قصص بھی ہیں حکایا ت بھی ہیں وعظ و نصیحت بھی ہے وعد اور وعید یعنی خوشخبریاں اور ڈر بھی سنائے گئے ہیں۔ اس لیے قرآ ن پاک میں جہاں جہاں پہلے انبیاء کا تذکرہ آیا ہے یا تو وہ بطور خبر آیا ہے یا بعض مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دلجوئی کے لیے آیا ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے جتنے بھی انبیاء آئے اور گذر گئے بلکہ آپ سے پہلے جتنے عام لوگ بھی گذر گئے قرآ ن کی تعلیمات ان کے لیے تو نہیں تھی نا ۔ قرآن کے مکلف تو صرف ہم ہیں یعنی اس کے احکا مات پر عمل کرنے کی زمہ داری تو صرف ہماری ہے اسی لیے ہمیں جب بھی کوئی حکم نازل ہوتا تھا تو اآیت میں خطاب ایمان والوں سے ہی ہوتا تھا یعنی وہ ایمان والے جنھوں نے اس پر عمل پیرا ہونا ہوتا تھا اب اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کے پہلی امتوں مین سے یا پھر پہلے انبیاء میں سے کوئی ایمان والا ہی نہیں ہے بلکہ یہ اس لیے تھا کہ قرآن کا رخ خطاب صرف امت محمدی سے ہے احکامات کے بارے میں اور وہ اس لیے بھی کہ پہلے امتیں اور پہلے انبیاء تو اپنا اپنا فرض نبھا کر چلے گئے اس لیے ان کا جہاں بھی ذکر ہے یا تو ان کے ناموں سے ہے یا پھر ایک جگہ قرآن میں حضرت ابراھیم کے بارے میں ہے کہ نہ وہ یہودی تھے نہ وہ عیسائی تھے بلکہ وہ مسلم تھے اب یہ کون سی آیت ہے اس وقت مجھے یاد نہیں کیونکہ میں قرآن کا حافظ تو نہیں ہوں نا۔۔۔امید ہے آ پ بات کو سمجھ گئے ہونگے۔۔
            ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

            Comment


            • #7
              Re: aik sawal hay

              Jazak ALLAH
              Last edited by ; 22 April 2007, 16:53. Reason: Jazak ALLAH

              Comment


              • #8
                Re: aik sawal hay

                Jazak Allah khair
                wasalaam...

                Comment

                Working...
                X