Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

sunnat mukda or ghair mukada main kia faraq hai ?

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • sunnat mukda or ghair mukada main kia faraq hai ?

    assalamalikum

    nazam main jo sunntain parhi jati hain un main say kuch sunnat-e-muaikdda or kuch ghair muaikda kehlati hain ...in main kia faraq hai ?
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

  • #2
    Re: sunnat mukda or ghair mukada main kia faraq hai ?

    [
    SIZE="6"]لغت میں سنت کےمعنی راستہ اور طریقہ کے ہیں اور اصطلاح شریعت میں جس کام کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود بھی کیا ہو اور اسکا حکم بھی دیا ہو اسے سنت کہتے ہیں ۔نماز میں جو ہم فراءض کے علاوہ رکعتیں پڑھتے ہیں ان سب کواصطلاح میں نوافل کہا جاتا ہے کیونکہ نفل کا مطلب زاءید ہوتا ہے یعنی ایسی رکعتیں جوفراءیض کے علاوہ ہوں۔۔اب چونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی وہ نوافل ادا کیے ہوتے ہیں لہذا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت سے انھیں سنت کہہ دیا جاتا ہے۔۔۔۔رہی بات سنت موکدہ اور غیر موکدہ کی تو اس کا تعین فقہا کرتے ہیں کے انکی نظر احادیث کے تمام ذخیرے پر ہوتی ہے وہ کسی بھی حکم کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث مبارکہ میں استعمال ہونے والے الفاظ کی بنیاد پر یہ حکم لگاتے ہیں کہ کون سی سنت تاکیدی ہے اور کونسی واجب کے درجہ میں ہے اور کونسی غیر تاکیدی ہے ۔۔۔۔۔۔
    اب میں موکدہ اور غیر موکدہ کی آسان تعریف بیان کردوں کہ موکدہ ایسے نوافل جنھیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیشہ پڑھا ہو اسی لیے انکو موکدہ کہتے ہیں کہونکہ نبی کریم سلی اللہ علیہ وسلم کی کسی فعل پر ہمیشگی تاکید کا سبب ہے ۔۔ اور غیر موکدہ وہ نوافل ہیں جنھیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی پڑھا ہو اور کبھی چھوڑ دیا ہو۔۔۔
    اب میں انکا حکم بھی بیان کر دوںتاکہ بات کو سمجھنے میں ٓاسانی ہوجائے۔۔۔۔

    سنت موکدہ کو چھوڑنے سے آدمی گناہ گار ہوتا ہے اور اسکا انکار گمراہی ہے ۔۔
    جبکہ سنت غیر موکدہ کو ترک کرنے کو ئی گناہ نہیں ہاں البتہ پڑھ لینے سے ثواب یے۔۔۔۔
    اب آخر میں یہ بھی بتادوں کے سنت موکدہ ہیں کون کون سی۔۔۔
    نماز فجر سے قبل کی دو سنتیں ،
    نماز ظہر سے پہلے کی چار اور بعد کی دو سنتیں
    نماز مغرب کی بعد والی دو سنتیں،،
    نماز عشاء کے بعد کی دو سنتیں ،
    اور نماز جمعہ کی پہلی چار اور اور بعد والی چھھ یہ سب موکدہ ہیں انکے علاوہ سوائے وتر نماز کے باقی سب سنتیں غیر موکدہ ہیں تمام نمازوں میں
    [/SIZE]
    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

    Comment

    • #3

      :rose :jazak: :rose
      HAVE A NICE DAY

      ہمیں یہ گمان کہ چاہا ہمیں زمانے نے
      عزیر سب کو تھےمگر ضرورتوں کی طرح

      Comment

      • #4
        Re: sunnat mukda or ghair mukada main kia faraq hai ?

        Originally posted by aabi2cool View Post
        [[RIGHT]SIZE="6"]

        سنت موکدہ کو چھوڑنے سے آدمی گناہ گار ہوتا ہے اور اسکا انکار گمراہی ہے ۔۔

        [/SIZE]
        faraz choor deye jaian to ghuna milta hai sunnat pay kio ghuna millaye ga :cc: ..
        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

        Comment

        • #5
          Re: sunnat mukda or ghair mukada main kia faraq hai ?

          `shukrya Aabi

          Agar aik insaan kaam per ho ya school mey ho to lunch break itni barhi nahi hoti key us mey poori namaz perhi jaye (zuher ki) itna hi time hota hai key farz perh li jaye.....to phir kya baad mey sunnah rakaat ki qadha kerni zaroor hoti hai?
          " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

          Comment

          • #6
            Re: sunnat mukda or ghair mukada main kia faraq hai ?

            Originally posted by aabi2cool View Post
            [
            SIZE="6"]لغت میں سنت کےمعنی راستہ اور طریقہ کے ہیں اور اصطلاح شریعت میں جس کام کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود بھی کیا ہو اور اسکا حکم بھی دیا ہو اسے سنت کہتے ہیں ۔نماز میں جو ہم فراءض کے علاوہ رکعتیں پڑھتے ہیں ان سب کواصطلاح میں نوافل کہا جاتا ہے کیونکہ نفل کا مطلب زاءید ہوتا ہے یعنی ایسی رکعتیں جوفراءیض کے علاوہ ہوں۔۔اب چونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی وہ نوافل ادا کیے ہوتے ہیں لہذا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت سے انھیں سنت کہہ دیا جاتا ہے۔۔۔۔رہی بات سنت موکدہ اور غیر موکدہ کی تو اس کا تعین فقہا کرتے ہیں کے انکی نظر احادیث کے تمام ذخیرے پر ہوتی ہے وہ کسی بھی حکم کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث مبارکہ میں استعمال ہونے والے الفاظ کی بنیاد پر یہ حکم لگاتے ہیں کہ کون سی سنت تاکیدی ہے اور کونسی واجب کے درجہ میں ہے اور کونسی غیر تاکیدی ہے ۔۔۔۔۔۔

            اب میں موکدہ اور غیر موکدہ کی آسان تعریف بیان کردوں کہ موکدہ ایسے نوافل جنھیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیشہ پڑھا ہو اسی لیے انکو موکدہ کہتے ہیں کہونکہ نبی کریم سلی اللہ علیہ وسلم کی کسی فعل پر ہمیشگی تاکید کا سبب ہے ۔۔ اور غیر موکدہ وہ نوافل ہیں جنھیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی پڑھا ہو اور کبھی چھوڑ دیا ہو۔۔۔
            اب میں انکا حکم بھی بیان کر دوںتاکہ بات کو سمجھنے میں ٓاسانی ہوجائے۔۔۔۔

            سنت موکدہ کو چھوڑنے سے آدمی گناہ گار ہوتا ہے اور اسکا انکار گمراہی ہے ۔۔

            جبکہ سنت غیر موکدہ کو ترک کرنے کو ئی گناہ نہیں ہاں البتہ پڑھ لینے سے ثواب یے۔۔۔۔

            اب آخر میں یہ بھی بتادوں کے سنت موکدہ ہیں کون کون سی۔۔۔

            نماز فجر سے قبل کی دو سنتیں ،
            نماز ظہر سے پہلے کی چار اور بعد کی دو سنتیں
            نماز مغرب کی بعد والی دو سنتیں،،
            نماز عشاء کے بعد کی دو سنتیں ،

            اور نماز جمعہ کی پہلی چار اور اور بعد والی چھھ یہ سب موکدہ ہیں انکے علاوہ سوائے وتر نماز کے باقی سب سنتیں غیر موکدہ ہیں تمام نمازوں میں
            [/size]

            :jazak: :masha
            Shahzad Zameer
            +92 345 939 4000

            Comment

            • #7
              Re: sunnat mukda or ghair mukada main kia faraq hai ?

              :jazak:
              Shahzad Zameer
              +92 345 939 4000

              Comment

              • #8
                Re: sunnat mukda or ghair mukada main kia faraq hai ?

                Originally posted by Aanchal View Post
                faraz choor deye jaian to ghuna milta hai sunnat pay kio ghuna millaye ga :cc: ..
                اس لیے کے قرآن پاک میں ارشاد باری تعالی ہے کہ اطیعواللہ واطیعو الرسول لہذا جس طرح اللہ کی اطاعت ضروری ہے بالکل اسی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت بھی ضروری ہے ۔۔
                حدیث پاک ہے کہ ۔۔۔۔علیکم بسنتی سنت خلفاء راشدین ولمھدین۔۔۔
                کہ تم پر میری سنت اور میرے ہدات یافتہ خلفا ء کی سنت لازم ہے۔۔۔
                سو اس لحاظ سے میں پیلے بھی عرض کرچکا ہوں کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کا مطلق انکار تو گمراہی ہے اور جن سنتوں کے بارے میں تاکید آئی ہے ان پر عمل نہ کرنا باعث گنا ہ ہے۔۔۔۔۔۔۔
                ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                Comment

                • #9
                  Re: sunnat mukda or ghair mukada main kia faraq hai ?

                  Originally posted by Xenya View Post
                  `shukrya Aabi

                  Agar aik insaan kaam per ho ya school mey ho to lunch break itni barhi nahi hoti key us mey poori namaz perhi jaye (zuher ki) itna hi time hota hai key farz perh li jaye.....to phir kya baad mey sunnah rakaat ki qadha kerni zaroor hoti hai?
                  پہلی بات تو یہ ہے کہ سنتوں کی قضا نہیں ہوتی قضا صرف فرض یا واجب نمازوں کی ہوتی ہے۔ رہا یہ مسئلہ کے ڈیوٹی کے دوران صر ف فرض نماز کا ٹائم ہوتا ہے تو اگر واقعی مجبوری ہو ٹائم نہ ملتا ہو تو صرف فرض نماز پڑھ لینی چاہیے اور سنت کو چھوڑ دینا چاہیے لیکن اس عمل کو یعنی سنت کو چھوڑنے والے عمل کو دل میں برا ضرور جاننا چاہیے۔۔۔باقی تو آپ جانتی ہی ہیں کے مجبوری اور دلوں کے حال تو اللہ بخوبی جانتا ہے۔۔۔واللہ اعلم
                  ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                  Comment

                  • #10
                    Re: sunnat mukda or ghair mukada main kia faraq hai ?

                    Originally posted by aabi2cool View Post
                    اس لیے کے قرآن پاک میں ارشاد باری تعالی ہے کہ اطیعواللہ واطیعو الرسول لہذا جس طرح اللہ کی اطاعت ضروری ہے بالکل اسی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت بھی ضروری ہے ۔۔
                    حدیث پاک ہے کہ ۔۔۔۔علیکم بسنتی سنت خلفاء راشدین ولمھدین۔۔۔
                    کہ تم پر میری سنت اور میرے ہدات یافتہ خلفا ء کی سنت لازم ہے۔۔۔
                    سو اس لحاظ سے میں پیلے بھی عرض کرچکا ہوں کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کا مطلق انکار تو گمراہی ہے اور جن سنتوں کے بارے میں تاکید آئی ہے ان پر عمل نہ کرنا باعث گنا ہ ہے۔۔۔۔۔۔۔
                    acha shukria :rose
                    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                    Comment

                    • #11
                      Re: sunnat mukda or ghair mukada main kia faraq hai ?

                      Originally posted by aabi2cool View Post
                      [
                      SIZE="6"]لغت میں سنت کےمعنی راستہ اور طریقہ کے ہیں اور اصطلاح شریعت میں جس کام کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود بھی کیا ہو اور اسکا حکم بھی دیا ہو اسے سنت کہتے ہیں ۔نماز میں جو ہم فراءض کے علاوہ رکعتیں پڑھتے ہیں ان سب کواصطلاح میں نوافل کہا جاتا ہے کیونکہ نفل کا مطلب زاءید ہوتا ہے یعنی ایسی رکعتیں جوفراءیض کے علاوہ ہوں۔۔اب چونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی وہ نوافل ادا کیے ہوتے ہیں لہذا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت سے انھیں سنت کہہ دیا جاتا ہے۔۔۔۔رہی بات سنت موکدہ اور غیر موکدہ کی تو اس کا تعین فقہا کرتے ہیں کے انکی نظر احادیث کے تمام ذخیرے پر ہوتی ہے وہ کسی بھی حکم کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث مبارکہ میں استعمال ہونے والے الفاظ کی بنیاد پر یہ حکم لگاتے ہیں کہ کون سی سنت تاکیدی ہے اور کونسی واجب کے درجہ میں ہے اور کونسی غیر تاکیدی ہے ۔۔۔۔۔۔

                      اب میں موکدہ اور غیر موکدہ کی آسان تعریف بیان کردوں کہ موکدہ ایسے نوافل جنھیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیشہ پڑھا ہو اسی لیے انکو موکدہ کہتے ہیں کہونکہ نبی کریم سلی اللہ علیہ وسلم کی کسی فعل پر ہمیشگی تاکید کا سبب ہے ۔۔ اور غیر موکدہ وہ نوافل ہیں جنھیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی پڑھا ہو اور کبھی چھوڑ دیا ہو۔۔۔
                      اب میں انکا حکم بھی بیان کر دوںتاکہ بات کو سمجھنے میں ٓاسانی ہوجائے۔۔۔۔

                      سنت موکدہ کو چھوڑنے سے آدمی گناہ گار ہوتا ہے اور اسکا انکار گمراہی ہے ۔۔

                      جبکہ سنت غیر موکدہ کو ترک کرنے کو ئی گناہ نہیں ہاں البتہ پڑھ لینے سے ثواب یے۔۔۔۔

                      اب آخر میں یہ بھی بتادوں کے سنت موکدہ ہیں کون کون سی۔۔۔

                      نماز فجر سے قبل کی دو سنتیں ،

                      نماز ظہر سے پہلے کی چار اور بعد کی دو سنتیں
                      نماز مغرب کی بعد والی دو سنتیں،،
                      نماز عشاء کے بعد کی دو سنتیں ،

                      اور نماز جمعہ کی پہلی چار اور اور بعد والی چھھ یہ سب موکدہ ہیں انکے علاوہ سوائے وتر نماز کے باقی سب سنتیں غیر موکدہ ہیں تمام نمازوں میں
                      [/size]

                      :jazak: Aabid bhai bohat aasan aur samajhney waley alfaaz mein biyaan kiya hai. Khush rahiye.... :rose

                      tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                      tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                      Comment

                      • #12
                        Re: sunnat mukda or ghair mukada main kia faraq hai ?

                        :jazak: Aabi bhai , boht shukriya itnay achhay se samjhanay ka :rose Allah Aap ko khush rakhay :)
                        sigpic

                        Comment

                        • #13
                          sunnat mukda or ghair mukada main farq

                          Salam,

                          :jazak: Aabi bhai..aap ki sunnat mukda or ghair mukada ki wazahat me thora sa izaafa kerna chahta hoon..
                          Attached Files
                          :36_3_10[1]: :rose Jagga :rose :tauba

                          Comment

                          • #14
                            Re: sunnat mukda or ghair mukada main farq

                            jazak ALLAH bhai aap k is izafay ki waqe hi zaroorat thi...:rose
                            ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                            Comment

                            Working...
                            X