بسم اللّھ الرحمن الرحيم
ا نمول خزانہ
وضو سے پہلے
بسم اللّھ الرحمن الرحيم
جس شخص نے و ضو سے پہلے بسم اللّھ شريف
پڑھی تو اسکا سارا بدن گناہوں سے پاک ہو گيا۔
الحديث
بسم اللّھ والحمداللّ ھا نمول خزانہ
وضو سے پہلے
بسم اللّھ الرحمن الرحيم
جس شخص نے و ضو سے پہلے بسم اللّھ شريف
پڑھی تو اسکا سارا بدن گناہوں سے پاک ہو گيا۔
الحديث
جس شخص نے وضو کرتے ہوۓ يہ کلمات پڑھے
تو جب تک وضو باقی رہے گا فرشتے کراما کاتبين
برابر اس کے لۓ نيکياں لکھتے رہيں گے_ طبرانی
لا الھ الا اللّھ محمد رسول اللّھ
جو شخص وضو سے پہلے يہ کلمات پڑھے گا
تواللّھ تعالی ہر قطرےکے بدلے ميں ايک ايک
فرشتہ پيدا فرماۓ گا جو قيامت تک کلمہپڑھتے رہيں گے
اور ان کا ثواب اس شخص کو ملے گا۔
وضو کے بعد
اشھدان لا الھ الا اللّھ وحدہ لا شريک لھ واشھد ان محمدا عبدہ ورسولھ
جو شخص وضو کے بعد کلمہ شہاد ت آسمانتواللّھ تعالی ہر قطرےکے بدلے ميں ايک ايک
فرشتہ پيدا فرماۓ گا جو قيامت تک کلمہپڑھتے رہيں گے
اور ان کا ثواب اس شخص کو ملے گا۔
وضو کے بعد
اشھدان لا الھ الا اللّھ وحدہ لا شريک لھ واشھد ان محمدا عبدہ ورسولھ
کی طرف نگاہ اٹھا کر پڑھ لے تو اس کے لۓ
جنت کے آٹھوں دروازے کھول دۓ جاتے ہیں
جس سے چاہے اندر داخل ہو۔ مکاشفتہ القلوب
سورۃ قدر انا انزلنھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔ پوری سورۃ
جو شخص وضو کے بعد سورۃ قدر پڑھتا ہے
تو اس کے 40 سال کے گناہ بخش ديۓ جاتے ہيں۔ نزھۃ المجالس
سورۃ اخلاص قل ھو اللّھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پوری سورۃ
جو شخص وضو کے بعد سورۃ اخلاص پڑھ لے
تو منادی ندا کرتا ہے کہ اے رحمن کی تعريف
کرنے والے اٹھـ اور جنت ميں داخل ہو جا۔ نزھۃ المجالس
Comment