Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

1 sawal.

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • 1 sawal.

    salaam to all
    ek sawal ka mujhe aap se dariyaft karna hai.plz hadis ke hawale se jawab dein

    "maut ke baad har rooh ko naya jism milega aur woh dobara zinda honge..lekin jo bachey Miss Carriage ho jate hain maslan koi 40 din ka 2 maah ka to kya unko bhi naya jism milega aur woh bhi zinda honge?"

  • #2
    Re: 1 sawal.

    no replyz

    Comment

    • #3
      Re: 1 sawal.

      sory i dont know
      oye Samja karo

      Comment

      • #4
        Re: 1 sawal.

        bhut he acha question hai tahkeek ka qabi lahi ....
        Miscarriage..... honain waly bachoon ke barin main kisi Aalim e deen
        sey poch ker app ko batoon ga..INsaa ALLAH
        Zaid Hammid on Sawat War..
        A must Watch..

        Comment

        • #5
          Re: 1 sawal.

          آپ کے سوال کا مختصر جواب یہ ہے دو ماہ یا چالیس دن کے نطفہ میں روح نہیں پھونکی جاتی لہزا ایسے نطفہ کو کل قیامت کے روز جسم نہیں ملے گا۔رہی یہ بات کے ماں کے پیٹ کے اندربچے میں روح کب پھونکی جاتی ہے تو اس کا جواب یہ ہے کہ صحیح حدیث میں آیا ہے۔ جس کا مفہوم یہ ہے کے جب نطفہ چار ماہ کا ہو جاتا ہے تو تب اللہ تعالیٰ اس میںروح پبونکتے ہیں۔۔﴿صحیح مسلم﴾ اب رہا آپ کا یہ سوال کے کیا ایسے بچوںکو کل قیامت کے دن زندہ کیا جائے گا اورانھیںجسم بھی دیا جائے گا کہ نہیں تو اس کا جواب یہ ہے کہ جی ہاں! کل قیامت کے روز ہر زی روح کو زندہ کیا کےجائے گا ان کے اجسام کے ساتھ ۔اور اس پر قرآن و سنت کے بے شمار دلدئل ہیں صحیح مسلم میں متعدد روایات ہیں جن کا مفہوم یہ ہے کہ قیامت کے دن نابالغ بچے جو چھوٹی عمر میں وفات پاگئے ہیں وہ اپنے ماںاور باپ کی شفاعت کریںگے۔ اگر غور کیا جائے تو اس حدیث میں بھی آپ کے سوال کا جواب ہے کیونکہ میںپہلے بھی آپ کو بتا چکا ہوںصحیح حدیثکے حوالے سے کے جب بچہ چار ماہ کا ہو تو اس میں روح پھونکی جاتی ہے اور ہر زی روح کو زندگی اور جسم بخشا جائے گا۔ حوالہ جات کےلیئے دیکھیئے بخاری و مسلم اور دیگر صحاح ستہ
          ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

          Comment

          • #6
            Re: 1 sawal.

            rooh to pehle din se hi bachey mein hoti hai tub hi to woh zinda kehlata hai aur barhta hai..6 week ke bachey ke dil ki dharkan bhi scan mein saaf nazar aati hai.

            Comment

            • #7
              Re: 1 sawal.

              aabi2cool
              آپ کے سوال کا مختصر جواب یہ ہے دو ماہ یا چالیس دن کے نطفہ میں روح نہیں پھونکی جاتی لہزا ایسے نطفہ کو کل قیامت کے روز جسم نہیں ملے گا۔رہی یہ بات کے ماں کے پیٹ کے اندربچے میں روح کب پھونکی جاتی ہے تو اس کا جواب یہ ہے کہ صحیح حدیث میں آیا ہے۔ جس کا مفہوم یہ ہے کے جب نطفہ چار ماہ کا ہو جاتا ہے تو تب اللہ تعالیٰ اس میںروح پبونکتے ہیں۔۔﴿صحیح مسلم﴾ اب رہا آپ کا یہ سوال کے کیا ایسے بچوںکو کل قیامت کے دن زندہ کیا جائے گا اورانھیںجسم بھی دیا جائے گا کہ نہیں تو اس کا جواب یہ ہے کہ جی ہاں! کل قیامت کے روز ہر زی روح کو زندہ کیا کےجائے گا ان کے اجسام کے ساتھ ۔اور اس پر قرآن و سنت کے بے شمار دلدئل ہیں صحیح مسلم میں متعدد روایات ہیں جن کا مفہوم یہ ہے کہ قیامت کے دن نابالغ بچے جو چھوٹی عمر میں وفات پاگئے ہیں وہ اپنے ماںاور باپ کی شفاعت کریںگے۔ اگر غور کیا جائے تو اس حدیث میں بھی آپ کے سوال کا جواب ہے کیونکہ میںپہلے بھی آپ کو بتا چکا ہوںصحیح حدیثکے حوالے سے کے جب بچہ چار ماہ کا ہو تو اس میں روح پھونکی جاتی ہے اور ہر زی روح کو زندگی اور جسم بخشا جائے گا۔ حوالہ جات کےلیئے دیکھیئے بخاری و مسلم اور دیگر صحاح ستہ
              nice reply

              Comment

              Working...
              X