مجہے پتہ نہیں كہ جب بات اسلام كی ہوتی ہے تو یہ بہ نام مجاہدین صرف جہاد جہاد كی نعرے لگا كر شہادت كی فضیلت كی بارے میں بہت كچھ كہتے ہیں اور اس كی جواز كے لئے بیشمار آیات مباركہ اور احادیث رسول » صلی اللہ و علیة وسلام « كو پیش كرتے ہیں مگر ان كی مو سے كبہی امن كی بارے میں ایك لفظ بھی نہیں نكلتا
میں یہاں ایك حدیث شریف پیش كرتا ہوں جس پر اگر كوئی عمل كرے تو اس كو ایك نہیں بلكہ سو شہیدوں كا اجر ملے گا
مَنْ تَمَسَّکَ بِسُنَّتِیْ عِنْدَ فَسَادِ اُمَّتِیْ فَلَہ اَجْرُمِاَئۃِ شَھِیْدٍ
جس كا مطلب ہے
« جس شخص نے میری ایک سنت کو ایسے دور میں تھامے رکھا جب فساد ا دورہو تو اسکو سو شہیدوں کا اجر ملے گا»
اب یہ مجاہدیں كو كون سمجہائے جو افغانستان کے پہاڑوں میں جا کر لڑنے كا سلسلہ جاری ركہتے ہیں ، گھر سے دور رہ کر والدین کو بھی پریشان کرتے ہیں اور اگر جہاد کے راستہ میں شھید بھی ہو گئے تو صرف اکیلے شہید ہوں گے اور ایک شہید کا اجر ملے گا . اب اگر یہ لوگ اس لئے ادھر ہی رہ کر دین کی محنت کریں گے ، ہر روز کئی کئی سنتیں زندہ کریں گے تو ہزاروں بلکہ لاکھوں شھیدوں کا اجر حاصل کریں گے . كیا خیال ہے آپ كا ؟؟؟

Comment