Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Qurani Ayaat - Ramadhan special

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Qurani Ayaat - Ramadhan special

    Assalamalikum

    is thread main Quran ki ayat daily share kia karian gay in sha Allah :rose
    sub naay share karni hai or jitni chahian share kar saktaay haian :thmbup:
    Ramdhan special Activity :rose
    Last edited by .; 17 June 2015, 11:22.
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔


  • #2
    Re: Qurani Ayaat - Ramadhan special


    دنیا وآخرت کی خوشخبری حاصل ہونا


    ۔فرمان الٰہی ہے ’’بے شک جو لوگ ایمان لائے اور متقی ہوئے ۔ ان کے لئے دنیا کی زندگی اور آخرت میں خوشخبری ہے‘‘ ۔(یونس۔
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #3
      Re: Qurani Ayaat - Ramadhan special

      ’’اور اللہ سے ڈرو تاکہ کامیاب ہوجاؤ ‘‘۔ (سورۃ البقرہ: )۔
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment


      • #4
        Re: Qurani Ayaat - Ramadhan special

        سبحان اللہ

        Comment


        • #5
          Re: Qurani Ayaat - Ramadhan special

          رَبَّنَا ہَبْ لَنَا مِنْ اَزْوٰجِنَا وَ ذُرِّیّٰتِنَا قُرَّۃَ اَعْیُنٍ وَّ اجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ اِمَامًا ﴿فرقان﴾
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment


          • #6
            Re: Qurani Ayaat - Ramadhan special

            سُوۡرَةُ الفَاتِحَة
            بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ (١)
            ٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلۡعَـٰلَمِينَ (٢) ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ (٣) مَـٰلِكِ يَوۡمِ ٱلدِّينِ (٤) إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ (٥) ٱهۡدِنَا ٱلصِّرَٲطَ ٱلۡمُسۡتَقِيمَ (٦) صِرَٲطَ ٱلَّذِينَ أَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ غَيۡرِ ٱلۡمَغۡضُوبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا ٱلضَّآلِّينَ (٧)



            شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے (۱)
            سب تعريفيں الله ہی کولایق ہیں جومربّی ہیں ہر ہرعالم کے۔ (۲) جو بڑے مہربان نہایت رحم والے ہیں۔ (۳) جو مالک ہیں روزِ جزاکے۔ (۴) ہم آپ ہی کی عبادت کرتے ہیں اور آپ ہی سے درخواست اعانت کی کرتے ہیں۔ (۵) بتلادیجیئےہم کو رستہ سیدها۔ (۶) رستہ اُن لوگوں کا جن پر آپ نے انعام فرمایا ہے۔ نہ(رستہ) ان لوگوں کا جن پر آپ کا غضب کیا گیا اور نہ ان لوگوں کا جو(رستہ سے)گم ہوگئے۔ (۷)
            اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
            اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

            Comment

            Working...
            X