Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ابتدائیہ - ٖ Foreword

Collapse
This topic is closed.
X
This is a sticky topic.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ابتدائیہ - ٖ Foreword

    السلام علیکم
    وہ زمانے میں معزز تھے مسلمان ہو کر
    تم خوار ہوئے تارکِ قرآن ہو کر
    ہمارے ہاں ایک بہت غلط سوچ پائی جاتی ہے کہ قرآن کو سمجنا عام انسانوں کے بس کی بات نہیں۔ یہی ہماری ہر اُس تباہی کا آغاز ہوتا ہے جس ذلت میں ہم آج ملوث ہیں۔ ہماری نجات صرف اور صرف اس بات میں ہے کہ ہمیں قرآن کو سمجھنا ہو گا۔
    اِس میں کسی قسم کا کوئی شک نہیں کہ قرآن کو سمجھنے کے لیے سب سے اہم ضرورت اس بات کی ہے کہ عربی سیکھی جائے۔ بغیر عربی سیکھے، ہم کسی بھی طرح قرآن کونہیں سمجھ سکتے۔
    مگر جب ہمیں عربی نہ آتی ہو تو کیا کرنا چاہیے؟ ایسے میں دوسرے نمبر پر تفاسیر آتی ہیں۔ گوکہ تفاسیر ہم دوسرے انسان کے حوالے سے سمجھ رہے ہوتے ہیں، مگر عربی نہ آنے کی صورت میں یہ اس سے لاکھ بہتر ہے کہ ہم قرآن کو سمجھنے کی کوشش ہی نہ کریں۔
    مولانا مودودی کا یہ ایک بہت بڑا اور قابلِ ستائش کارنامہ ہے کہ آپ نے قرآن کو ایک انتہائی آسان اور سہل اردو میں بیان کیا ہے۔ اسقدر آسان زبان جو ایک عام سے عام فہم انسان کے لیے بھی سمجنا آسان ہو۔
    میں یہاں انکی تفاسیر کی کتابی شکل اپ لوڈ کر رہا ہوں، تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ بآسانی پڑھ اور سمجھ سکیں۔
    ہمارے لیے قرآن کو سمجنا بہت بہت ضروری ہے، ورنہ کھوٹے نعروں سے ہماری بقا نہیں رہے گی۔
    آپ سے گزراش ہے کہ آپ اِن لنکس کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پھیلائیں، کیونکہ یہ بھی ایک صدقہ جاریہ ہے۔
    نوٹ: کتابوں کو پڑھنے کے لیے ایک ایسے براؤسر کی ضرورت ہے جس میں جاوا ایکٹیو ہو(جو اکثر میں ہوتا ہے)۔
    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
Working...
X