اسلام علکیم
امیدکرتا ہوں سب خیریت سے ہونگے۔۔
عید کے فورا بعد یعنی ۳ اگست کو اس سال کے دوسرے ٹرپ کی لیے روانگی ہے۔۔۔اس دفعہ ۷ دن کا ٹرپ ہے جو بیسل سے دودی پت سر جھیل وہاں سے،درہ سرال کراس کرتے ہوئے سرال جھیل سرال جھیل سے نوری ٹاپ پھر نوری جھیل اور نوری جھیل سے پیدل براستہ سرگن شاردہ ازادکشمیر اور شاردہ سے کیل شونٹر اور چٹھا کٹھا جھیل تک کا ہے ۔۔۔سب پیدل ٹریک ہے بارش کا بھی امکان بھی ہے لیکن اس سفر میں چار جھیلیں اور دو ابشار اور چھ راتیں کیمپنگ سب کچھ بہت ایکسایٹد ہوگا،،
خوش رہیں
عامراحمد
Comment