اسلام علکیم
کیسے ہیں سب؟ امید کرتا ہوں سب بخریت ہونگے۔۔اس سال دو ٹرپ کئے ہیں میں نے ان میں سے پہلا وادی نیلم کا ہے جو ابھی شئیر کرنے جا رہا ہوں۔۔عید کے تیسرے روز یعنی 11اگست رات کو روالپنڈی سے کیل کے لیے روانہ ہوئے اور 16اگست شام کو واپس پنڈی پہنچے گئے تھے۔۔اس سفر کے لیے مجھے چھ لڑکوں نے جوائین کیا جن میں سے تین کا تعلق پنڈی سے تھا اور اور تین کا سیالکوٹ سے۔
یہ ٹرپ جولائی میں شیڈول تھا لیکن کچھ نجی وجوہات کی وجہ سے یہ لیٹ ہوتا رہا پھر اخر کار 11 اگست کا دن متخب ہوا لیکن سفر سے کچھ روز قبل مجھے ویدر فارکاسٹ سے معلوم ہوا کہ اگلا پوراہفتہ بارشوں کا ہے میں سفر کو مزید کچھ دن موخر کرنا چاہ رہا تھا کیونکہ۔۔لینڈ سلائڈنگ اور سیلاب متوقع تھے۔۔لیکن ہمارےباقی ساتھیوں نے اس بات سے اتفاق نہ کیا اور بضد رہے کہ 11 اگست کو ہی روانگی ہوگی ۔اس سفر میں 5 ممبر ایسےتھے جن سے میں پہلے کبھی نہیں ملا تھا بذریعہ ای میل انہوں نے مجھے جوائین کیا تھا
ٹوررسٹ کے نام
ڈاکٹر فاسٹس
ملک اسرار
نوید عبداللہ
جاوید
امجد
شہزاد
صغیر
ملتے ہیں ایک بریک کے بعد کچھ پکٹوریل کے ساتھ
خوش رہیں
عامر احمد خان

Comment