Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

سب سے بڑا پرچم

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • سب سے بڑا پرچم

    :salam:

    Click image for larger version

Name:	News.JPG
Views:	1
Size:	26.1 KB
ID:	2488858

    Click image for larger version

Name:	pakistani-youth-break-largest-human-flag-mosaic-records-1350940336-3021.jpg
Views:	1
Size:	83.3 KB
ID:	2488856

    Click image for larger version

Name:	455311-ShafiqMalk-1350925629-266-640x480.jpg
Views:	1
Size:	111.8 KB
ID:	2488857





    :star1:

  • #2
    Re: سب سے بڑا پرچم

    بہت خوب ، زندہ قوم کی زندہ دلی

    اطہر بھائی جو یہ آپ نے ملالہ پہ موم بتی لگائی ہے معلوم ہے یہ کرئسچن کی تقلید ہے جو وہ بی بی مریم پہ لگاتے ہیں یا اپنے بیمار لوگوں پر اور موم بتی لگا کر انجیل کی دعا پڑھتے ہیں
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #3
      Re: سب سے بڑا پرچم

      چلو جی اب تو ختم ہوگئی

      آپ کا حکم اتنی جلدی کسی نے مانا؟؟؟
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: سب سے بڑا پرچم

        Originally posted by S.A.Z View Post
        چلو جی اب تو ختم ہوگئی

        آپ کا حکم اتنی جلدی کسی نے مانا؟؟؟


        نہیں مانا مگر آپ نے اچھائی اور اپنے اسلام سے محبت دیکھائی یہ بہت اچھی بات ہے
        پاکستان میں اب ایسا زندہ قوموں والا جوش و جزبہ دیکھ کر لگتا ہے اب ہم جاگ رہے ہیں کچھ کر دیکھانے کے لئے

        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #5
          Re: سب سے بڑا پرچم

          Originally posted by Sub-Zero View Post


          نہیں مانا مگر آپ نے اچھائی اور اپنے اسلام سے محبت دیکھائی یہ بہت اچھی بات ہے
          پاکستان میں اب ایسا زندہ قوموں والا جوش و جزبہ دیکھ کر لگتا ہے اب ہم جاگ رہے ہیں کچھ کر دیکھانے کے لئے

          ان کاموں کی اتنی تعریف نہ کریں ابھی ایک دو تاریکی میں رہنے والے آگئے تو اس کا بھی کوئی متنازع یا منفی پہلو اجاگر کر دیں گے ۔
          :star1:

          Comment


          • #6
            Re: سب سے بڑا پرچم

            So great :thmbup:

            Comment


            • #7
              Re: سب سے بڑا پرچم

              nice Sharing

              Comment

              Working...
              X